خوفناک حادثہ ، خواتین جاں بحق

تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ افسوسناک حادثہ فیصل آباد روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل رکشہ کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں رکشہ میں سوار دو خواتین موقع پر دم توڑ گئیں۔ […]

پراپرٹی ٹیکس اور گاڑی مالکان کے حوالے سے اہم خبر آ گئی‎

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے رہائشی اپنی گاڑیوں کی پنجاب میں رجسٹریشن کے پابند ہوں گے۔ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں متعارف کروائی جانے والی اصلاحات کا مقصد نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہو گا ۔پہلے سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر بوجھ […]

سزائے موت کیوں نہیں دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس ماتحت عدالت کو واپس کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قتل کے معاملے پر عمر قید کے بجائے 25 سال سزا دینے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔ شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل کے جرم میں 25سال قید بامشقت کی سزا سے […]

قیدیوں کو بڑی سہولت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں اب کوئی غریب قیدی وکیل کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی جیلوں میں نادار قیدیوں کو فری لیگل ایڈ فراہم کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب […]

درجنوں ملازمین برطرف

اسلام آباد(پی این آئی)کشتی حادثات میں ملوث وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے 35 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 14 کانسٹیبل کو […]

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور […]

پشاور، کالج کے ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبعلم ضیاء الدین کا تعلق دیرسے ہے جو کہ لاء کا طالب علم تھا۔طالبعلم کے کمرے سے والد کے نام ایک خط بھی ملا ہے۔پولیس نے کیس […]

نئے سال میں بھی دھرنے جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے والی امن و امان کی صورتحال کو لیکر کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے 7 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے تاہم گرومندر سے نمائش آنے […]

گورنر سندھ کو نئے سال کی خوشی، آتشبازی کا عالمی ریکارڈ قائم

سال نو کی آمد پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس کراچی میں آتشبازی کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں ہر طرف عوام ہی عوام نظر آئے، گورنر ہاؤس میں ریکارڈ آتشبازی پر گورنر سندھ کی جانب سے عوام […]

close