وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے اب میں آپاؤں کی طرح نہیں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی۔ عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب مجھے وزیروں والی اکڑ میں رہنا چاہیے، بھائی بیٹے والی بات […]
راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کرنے والے 112 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں 1 ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق طلباء کے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب آج اور کل کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل […]
پشاور میں علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے دیسی ساختہ بم بھی برآمد […]
راولپنڈی میں موٹروے پر اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب وین میں آگ لگ گئی۔ جس سے 3 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق آگ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا موٹروے پولیس نے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ وہ الحمدللّٰہ بحفاظت گھر پہنچ گئی ہیں۔ اپنے بیان میں ماہنم کبیر نے دعاؤں کے لیے شکریہ بھی ادا کیا۔اس سے پہلے رہنما تحریک انصاف مہربانو قریشی نے کہا تھا […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی ویسٹ کا گن مین جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہوا، واقعہ ڈکیتی […]
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں پولیس وین کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں پولیس چوکی انچارج سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ضلع بونیر کے پولیس افسر کے ترجمان اسرار احمد نے بتایا کہ ’پولیس وین نواگئی کے علاقے میں معمول کے […]
بہاولپور میں قومی شاہراہ پر 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے بعد ٹریلر کے نیچے آ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 خاتون زخمی بھی ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی […]
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاکردیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جھوٹی داستان گھڑی گئی، طالبہ بالکل پاک صاف ہے اس پر غلط الزامات لگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج انتہائی اہم ایشو پر آپ سےبات کر رہی ہوں، ایک جھوٹی […]