لاہور (پی این آئی)پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز اور گورنر سلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور دونوں رہنماوں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔ لاہور […]
پشاور (پی این آئی)بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے دلہ زاک گرڈ سٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ سٹیشن میں 800 سے زائد مشتعل مظاہرین زبردستی داخل ہوئے جنہوں نے گرڈ سے […]
خیبر پختون خوا حکومت نے نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ قانون سازی کر کے نگراں حکومت میں بھرتی ہوئے ملازمین کو فارغ کریں گے۔انہوں نے کہا […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں صبح 9 بجے سے رات 12 بجے تک کام کرتی ہوں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر کو جس پر اعتراض تھا […]
صوبۂ خیبر پختون خوا کی حکومت کی جانب سے بجلی سے متعلق شروع کیے گئے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ بات مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے […]
فیصل آباد میں گھر میں کام کرنے والی 16 سال کی لڑکی پر مبینہ تشدد کیا گیا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے گئے۔ پولیس کے مطابق بچی جس گھر میں کام کرتی تھی اس کے مالک اور اس کی بیوی کے خلاف […]
چکوال میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ مقابلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہوا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے […]
پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے […]
خیبر پختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر شانگلہ اور پشاور میں اہلکاروں کو شوکاز نوٹس اور وارننگ لیٹر جاری کردیے۔ جیو نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق ڈی پی او شانگلہ نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے 63 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس […]
اوکاڑہ پولیس نے ڈرون کے ذریعے ہیروئن کی بھارت اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ساتھیوں سمیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او، اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے بتایا کہ حویلی لکھا پولیس نے منشیات فروش “خانی گینگ” کے سرغنہ محمد […]
بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے دونوں دلہا اور دلہن جاں […]