لاہور(پی این آئی)سی ای او ایجوکیشن لاہور نے سردیوں میں ونٹرکیمپ لگانے والوں کو خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ لاہور کا کوئی سکول ونٹرکیمپ نہیں لگائے گا،سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا ( کے پی) نے یونیورسٹیز ترمیمی بل پر اعتراض لگاکر اسپیکر کو واپس بھجوا دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ترمیمی بل واپس بھجواتے ہوئے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 115(5) کےتحت بل کوبشمول سرٹیفکیٹس بطور منی بل منظوری کیلئے […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تھانہ حسن ابدال میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر علی […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے گشت اور تفتیش کے دوران باڈی کیمز کا استمال شروع کر دیا۔ فیصل آباد پولیس کی جانب سے اسپاٹ چیکنگ اور تفتیش کے دوران بیانات اور ثبوتوں کی ویڈیو ریکارڈ نگ کے لیے ملنے والے کیمروں […]
شہرِ قائد کراچی کے علاقے نمائش چورنگی اور ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن کے قریب پارا چنار کے مظاہرین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے دھرنا دیا جا رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی سے گرومندر جانے والی سڑک اور عباس ٹاؤن سے […]
اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر سے 8 […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اگلے ماہ سے اقلیتوں کے لیے ‘Minorities ‘ کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرسمس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اگر ماں کی طرح ہے تو آپ کی وزیراعلیٰ آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کو رائٹ سائزنگ سے متعلق بنائی گئی […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں حالات خراب ہونے کے باعث وہاں ادویات کی قلت سے 100 بچوں کی اموات کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ہےجس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ بروری تھانے کی حدود میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں […]