وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس مکمل بند ہے۔ ذرائع کا بتانا […]
اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی۔ انہوں نے کہا کہ افسوس یہ ہے کہ پختونخوا کے عوام کے مسائل پر آج بھی کوئی بات نہیں کررہا، اس شخص میں آج […]
پشاور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پور نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، علی امین کی تقریر نے صحافی برادری […]
کراچی(پی این آئی) کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکےکی آواز سنی گئی۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہواہے، ابتدائی طور پر لگتا ہے دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا۔پولیس اور رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکار […]
پشاور(پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد سے بڑھ گئے توگورنر راج لگانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے گورنر کے […]
خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور 24 گھنٹے سے زائد منظر عام سے غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی […]
پولیس نے جی پی او چوک میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے چھ وکلاء کو گرفتار کرلیا ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ جی پی او چوک سے گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے ۔۔۔ اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں […]
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما ملک احمد خان بھچر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاج جاری ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین […]
کراچی: پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیر قانونی سمیں جاری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ کراچی کے شہریوں کے نام کی سم چمن بارڈر پر غیر ملکی شہریوں کو فروخت کی جاتی ہیں، ملزمان سادہ […]
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کو بحران سے نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بردباری کا تقاضہ ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کریں اور بحران کو ڈی فیوز کریں۔ ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا […]