عارف والا: نواحی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر اینٹیں مار مار کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ تھانہ رنگ شاہ کے گاؤں 15 ای بی میں […]
سابق رکنِ پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ لاہور کے تھانے ڈیفنس سی میں احسن فتیانہ کی ماں آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق 25 افراد نے گھر میں گھس کر […]
پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف مقامات پر موبائل فون کے سگنل غائب ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں انٹر نیٹ سروس بھی انتہائی سست ہے۔شہریوں کا […]
کراچی کے علاقے منگھو پیر خیر آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر ڈاکوؤں کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے […]
پشاور (پی این آئی) انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، اعلامیے میں کہا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ پختونخواکےعلاوہ جہاں بھی احتجاج کی کال کی، فسطائیت کامظاہرہ کیا گیا، جلسے […]
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مار کٹائی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حکومتی رکن نیک محمداور تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے اقبال وزیر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، گتھم گتھا ہونے والے دونوں ایم پی ایز کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے، صوبائی اراکین کی […]
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا۔ اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع […]
خیبر پختون خوا میں ایٹا کے زیرِ اہتمام پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران 76 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔ ایٹا حکام کا کہنا ہے کہ پولیس میں بھرتی کے لیے جعلی امیدوار اصل امیدواروں کی جگہ بھرتی ٹیسٹ […]
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں کی صفائی کے لیے 3 دن کی مہلت دے دی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور ڈیولپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے رات عمر ایوب کے گھر پر گزاری، پہلے ہی دن کہہ دیا تھا یہ بندہ 2 نمبر کام کر رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]