صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمت کے لئے 5 سال رعایت کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیر اور سیکریٹریز نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر […]

ایک ارب سے زائد کا فراڈ، فتویٰ کی آڑ میں شہری لوٹ لیے گئے

لاہور: نیب لاہورنے فتویٰ کی آڑ میں ایل پی جی بزنس کے نام پر 1622متاثرین سے ایک ارب 13کروڑ روپے کے فراڈ پرائم زون اسکینڈل پر مالکان کے خلاف احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس 1622متاثرین کی درخواستوں کی بنیاد پر دائر کیا […]

چھٹی کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 19 فروری کو […]

زلزلے کے جھٹکے

ژوب (پی این آئی)بلوچستان کے شہر ژوب اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقہ مکینوں میں […]

بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری‎

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا16 ہزار ملازمتیں دینے کا فیصلہ، صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے 16 ہزار سے زائد نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت […]

خبردار!!!خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا

معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا،چولستان کے اضلاع میں بھی ایمرجنسی سیل بنانے کے احکامات دے دئیے گئے ۔ ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب نے 1000 جیری کین اور 10 […]

کرپشن کا الزام، ایس ایچ او گرفتار

لاہور پولیس نے خود احتسابی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن کے الزا م میں 2 ایس ایچ اوز کے خلاف ان ہی کے تھانوں میں مقدمات درج کرکے ایک کو گرفتار کر لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ایس […]

خیبرپختونخوا میں اہم ترین تبادلہ

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو تبدیل کردیا گیا۔ شہاب علی شاہ کو ان کی جگہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔سیکریٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ رحیم حیات قریشی تبدیل کرکے ندیم اسلم چوہدری سیکریٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ تعینات کردیے گئے۔رحیم […]

آئل ٹینکر، مال بردار ٹرین اور ٹریلر کی ٹکر ہو گئی

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئے۔ حادثے کے باعث مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا، جبکہ آئل ٹینکر کا ڈرائیور ٹینکر میں پھنس گیا۔ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ […]

close