ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزم گرفتار

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسند گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں، دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ کوہاٹ میں ہوئے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں […]

لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر جانیوالے شہریوں کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی) لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر میں تفریح کیلئے آئےشہریوں کیلئے اچھی خبر، لاہور زو سفاری و چڑیا گھر کے باہر عالمی معیار کی تھری ڈی ایس ایم ڈیز کی تنصیب کافیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سینئروزیرمریم اورنگزیب نےمحکمہ وائلڈ لائف کو […]

مریم نوازشریف کا ایک اور وعدہ پورا، فری سولر پینل سکیم شروع‎

لاہور (پی این آئی)سچے لوگ……سچے وعدے،مہنگی بجلی کا سستا علاج وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوام کو بجلی بلوں سے مستقل ریلیف کا وعدہ پوراکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ فری سولر پینل سکیم کاآغازکردیا۔10 ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ گھروں کو مفت سولر پینل […]

وفاقی حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر پابندی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے […]

کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران سےپیسے دیکر بحال

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن پر نکالے گئے متعدد افسران کی غیر قانونی بحالی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]

گاڑی بے قابو ، راہ گیروں کو کچل ڈالا،بڑا نقصان

مزدا گاڑی بے قابو ہو کر راہ گیروں پر چڑھنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مانانوالہ سٹاپ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار مزدا گاڑی نے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر راہ گیروں کو کچل دیا، حادثے […]

غیر ملکی لڑکی اغواء

راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی حدود سے 5 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا ، اغواء ہونے والوں میں ایک ملائشین نژاد لڑکی بھی شامل ہے۔ پانچوں لڑکیوں کے مبینہ اغوا ءکا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ […]

close