لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عالمی معیار کا ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت پنجاب حکومت عالمی معیار کا ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرنے جارہی ہے۔ ہارس اینڈ کیٹل شوکا انعقاد پنجاب کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا ہے۔ پانچ ججز نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس […]
حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی، پی ڈی ایم اے تعینات کردیاگیا۔ آمنہ منیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر تعینات کردیاگیا ہے ۔جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی پی […]
محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں نشہ آور اشیاء کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ۔ تمام تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کی گئی ہے۔ اس پالیسی کے تحت سگریٹ، ویپس، تمباکو، […]
محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہزاروں مزید خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سکول ایجوکیشن نے دو سال سے خالی ٹیچنگ و نان ٹیچنگ پوسٹوں کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔تمام سکولوں میں گریڈ 5 سے 16 کی پوسٹیں ختم کی جائیں گی۔تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن […]
کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری ہے اور اب تک کئی بنکر کرائے جاچکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کی تعداد 250 سے زیادہ ہے جہاں اب تک 30 سے زائد بنکرز گرائے جاچکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں […]
لاہور میں اینٹی کرپشن عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو بیماری کی وجہ سے چلنے میں مشکل ہے۔ یہ بات لاہور میں اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر کے روبرو مقدمے کی سماعت کے دوران […]
بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال […]
لاہور: خاتون نے گنگا رام اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی، […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منفرد طریقے سے 14 دسمبر کو ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنڈا پور نے کہا کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن ہم الگ طریقہ […]
لاہور(پی این آئی)تین ملکی کرکٹ سیریز کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کر لیے گئے ہیں،جس کے تناظر میں وزارت داخلہ نے پانچ سے دس فروری تک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق میچز کے دوران آرمی […]