ڈیفنس سی، فیز 6 میں موٹر سائیکل ٹرالر سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیاجبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 11 سالہ نصیر افضل کے نام سے ہوئی، بچے کا والد افضل، والدہ رمضان بی بی، […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گردوں کے مریضوں کیلئے ڈائیلائسز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ملک میں ہر چیز میں سیاست ڈال دی جاتی ہے،عام آدمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں 62 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام […]
پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال […]
راولپنڈی (پی این آئی) سموگ میں کمی اور ماحول بہتر ہونے پر راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کل سے […]
سبی(پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تمام 124 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار […]
لاہور(پی این آئی)سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ 81 سالہ خالد احمد نے کئی اخبارات میں صحافتی خدمات سرانجام دیں،انہوں نے دہشت گردی اور لسانیات سمیت کئی موضوعات پر لکھا۔الفاظ کی تاریخ اور معنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچيں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پارٹی کے مختلف […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں رکشہ ڈرائیوروں کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی گئی، شہری صوبے کی تمام مین لائسنسنگ برانچوں میں ہر اتوار ڈرائیونگ ٹیسٹ دے سکیں گے۔ ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی […]
ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چوکی پر 2 موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے دستی بم حملہ پولیس چوکی سیفن پر کیا جہاں 2 موٹر […]