سوات میں سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا

سوات (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت نے سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہوئے حملے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے ایک جوڑے کو […]

زلزلے کے جھٹکے۔۔ شدت 5 ریکارڈ ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 104کلو میٹرمیں آیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ […]

پاکستان میں 5.3شدت کا زلزلہ، عوام میں خو ف پھیل گیا

سوات(پی این آئی)سوات کے علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ زلزلے کی زیرزمین […]

المناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

سوات(پی این آئی) ویگو جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سوات میں تحصیل مٹہ کے علاقے سربانڈہ میں ویگو جیپ سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی)سوات، مینگورہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 97 کلومیٹر تھا جبکہ […]

رات گئے 4.2شدت کا زلزلہ، مرکز کہا ں تھا؟عوام گھروں سے نکل آئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

سوات (پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف […]

ملک میں شدید زلزلہ، مرکز کہا ں تھا؟ عوام گھروں سے باہر نکل آئی

سوات(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ منگل کو سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی […]

سوات میں لکڑی سے بنے سکول کی چھت گر گئی

سوات (پی این آئی)سوات میں نجی اسکول کی لکڑی سے بنی چھت گر گئی، حادثے میں 19 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق […]

خوفناک حادثہ ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

سوات(پی این آئی)سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری جس میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 30کے قریب بچے زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی سکول کی […]

جلاؤ گھیراؤ، مرکزی ملزم گرفتار

سوات(پی این آئی)جلاؤ گھیراؤ، مرکزی ملزم گرفتار۔۔۔مدین میں مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے پر حملےکی تحقیقات میں مطلوب اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا۔چند روز قبل مدین میں مشتعل افراد نے توہین مذہب […]

close