مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ میں آب پاشی کے نالے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد کی جان چلی گئی۔ڈی ایس پی ارشاد خان کے مطابق فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 […]
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی جس […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا کہ شاید علی امین گنڈاپور کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اسی لیے انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں […]
بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی نثار زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا […]
پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ […]
اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔ اپر کوہستان حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاشیں داسو اسپتال منتقل […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے صوبائی دالحکومت پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مختلف اقسام کی امپورٹڈ اور لوکل کھجوروں سمیت افطار کا دسترخوان […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ بیرسٹر […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں قتل کے مقدمے میں 11 سال سے مفرور اور اشتہاری ملزم کو انٹرپول کی مدد سے عمان سے گرفتار کر لیا گیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق ملزم شاہد خان کے خلاف سال 2014 میں بنوں میں قتل کی دفعات […]
پشاور: گزشتہ روز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کے اعضاء کے نمونے شناخت کیلئے نادرا کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحقیقاتی ٹیموں نے مختلف مقامات سے […]
خیبر پختون خوا حکومت نے سرکاری محکموں میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار جاری کر دیے گئے۔ اس حوالے سے محکمۂ انتظامی امور خیبر پختون خوا نے اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق محکموں اور اداروں کے 5 روز کام والے ملازمین کے اوقات […]