پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا ہ فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کی جانب سے منظوری کیلئے بھیجا گیا ملازمین کی برطرفی کا قانون مسترد کر دیا،صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے حکومت سے بل میں ترامیم […]