صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پشاور ( پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم […]

بارودی سرنگ دھماکہ

شمالی وزیرستان میں دتہ خیل کے علاقے شیرانی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 بچیاں زخمی ہو گئیں، بچیاں گھر سے پڑھنے کے لیے جا رہی تھیں کہ دھماکے کا شکار ہو گئیں۔بچیوں کی عمر 9 […]

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو وارننگ جاری کر دی گئی

خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو مقررہ اوقات کی پابندی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق تمام محکموں […]

‎پی ٹی آئی کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تحصیل متھرا میں ایک تقریب کے دوران شدید بدنظمی کا واقعہ پیش آیا۔ روز نامہ “امت”کے مطابق پارٹی کے تحصیل چیئرمین انعام اللہ پر کارکنوں نے مکوں، گھونسوں کی بارش کردی۔ یہ واقعہ باغ ناران […]

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نے خود کو الیکشن کیسز سے الگ کرلیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے خود کو الگ کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے […]

پشاور ہائیکورٹ کے جج الیکشن کیسز سے الگ ہو گئے

پشاور: الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے خود کو الگ کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے الگ کرنے کی […]

پرویز خٹک نے پھر پارٹی تبدیل کر لی

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے جنرل سیکریٹری ملک حبیب نور کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔ اپنے بیان میں ملک حبیب نور نے کہا کہ پرویزخٹک وفاقی وزراء سے کس حیثیت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، پارٹی […]

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے مالی وسائل میں اضافے کے لیے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج یا کیپٹل مارکیٹ میں ایجوکیشن بانڈ […]

احتجاج کا اعلان

کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت پر کرپشن اور ناکامیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ بہادر آباد مرکز میں علی خورشیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کل […]

گنڈاپور نے آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس پر پولیس کی جانب سے دھاوا بولنے کے خلاف مقدمے کے معاملہ پر کے پی حکومت، آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرے گی۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق آئی جی اور چیف سیکریٹری […]

close