پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ای اسٹامپنگ کا نظام نافذ کرتے ہوئے صوبے میں دستی اسٹامپ پیپرز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے تحت جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر 2025 سے صوبے بھر میں صرف ای اسٹامپنگ استعمال ہوگی جبکہ دستی […]
خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کے مطابق قدرتی آفات اور دیگر آپریشنز کیلئے ہیلی کاپٹر ناگزیر ہے، جبکہ مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا […]
پشاور – پاکستان کی معاشی ترقی کو تیز رفتار بنانے کے لیے صنعت اور تعلیمی اداروں کے درمیان مضبوط اشتراک ناگزیر ہے۔ یہ بات آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور پاکستان کے سابق سفیر برائے امریکہ، چین اور اقوام متحدہ، سردار مسعود خان […]
خیبر پختونخوا حکومت کو سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ خراب موسم اور شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر صبح 10 بج کر 30 […]
پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے 13 اضلاع میں ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ یہ اضلاع پشاور، نوشہرہ، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہاٹ، ہنگو، […]
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں 42 پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر معطل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اعلامیے کے مطابق مذکورہ اہلکاروں کو چیک پوسٹ پر تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے متعلقہ احکامات کے باوجود ڈیوٹی انجام نہیں دی۔ […]
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پانچ ناراض امیدواروں میں سے چار نے سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ سب سے پہلے وقاص اورکزئی نے انتخابی دوڑ سے علیحدگی اختیار کی، جس کے بعد ارشاد حسین، عرفان سلیم […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے لیے نامزد امیدوار طلحہ محمود نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلحہ محمود کا […]
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئین کے تحت ان نشستوں پر کامیاب امیدواروں سے حلف لینا لازمی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی جانب سے […]
پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی نے اپنے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق قتل کی […]
تجاوزات کے خلاف آپریشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: سانحہ سوات کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی حکومت کو موصول ہوگئی۔ مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ میں ڈویژن کے 6 اضلاع میں 501 کنال اور سوات میں 203 […]