سماعت اور گوئی سے محروم بچوں نے کشمیر ڈے منایا

پشاور (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار گورنمنٹ ادارہ برائے سماعت اور گوئی سے محروم بچوں نے جمعہ 4 فروری 2022 کو کشمیر ڈے منایا۔جس میں اسپیشل بچوں کو کشمیر میں بھارت کی جارحانہ پالیسی، کشمیر میں ظلم اور بربریت اور […]

بنوں میں مساجد، امام بارگاہوں او رگرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

بنوں (آئی این پی)پشاور میں پدری کے قتل کے بعد بنوں پولیس کا سیف سٹی پراجیکٹ کے طرز پر مساجد ، امام بارگاہوں اور گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ اقلیتی برادری اور اہل تشیع کی سیکورٹی کیلئے فل پروف انتظامات […]

پی ٹی آئی حکومت کو آئی ایم ایف کی بی ٹیم قرار دے دیا گیا

پشاور (آ ئی این پی)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تبدیلی اور نئے پاکستان کے دعویدار آئی ایم ایف کی بی ٹیم بن چکی ہے اور ان کے اشاروں پر چلتے ہوئے ملک کو تاریخی قرضوں اور […]

بزرگ شہری سےصحت کارڈ بنانے کا جھانسہ دیکر 50ہزار روپے ہتھیا لئے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)تھانہ کینٹ کی حدود قلعہ روڈ پر نوسرباز نے بزرگ شہری کو صحت کارڈبنانے کا جھانسہ دیکر 50ہزار روپے ہتھیا لئے، پولیس نے متاثرہ بزرگ شہری کے بیٹے کی رپورٹ پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ […]

ایف بی آر نے کارروائی شروع کر دی، ٹیکس کا کمپیوٹرائزڈ سسٹم نصب نہ کرنے پر6 بڑے سٹور سیل کر دیئے گئے

پشاور(آئی این پی)پشاور میں ایف بی آر کی بڑی کارروائی،پی او ایس سسٹم کی تنصیب اور ایف بی آر کی کمپیوٹرازڈ سسٹم سے منسلک کرنے میں ناکامی پر پشاور کے مختلف مقامات پر چھ(6) بڑے سٹوروں کو سیل کر دیا گیا۔ ایف بی آر کی […]

گاڑیوں کی چھتوں پر طلبا ء کو بٹھانے پر 56 ڈرائیوردھر لیے گئے

پشاور(آئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر طلبا کو بٹھانے پر 56 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہر […]

تالہ توڑ گروپ کے چار ارکان گرفتار، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد ، شناخت کیا نکلی؟

پشاور(آئی این پی)لاہور، افغانستان اور پشاور کے رہائشیوں پر مشتمل چار رکنی تالہ توڑ گروپ کو بے نقاب کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان میں سے ایک کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان، ایک لاہور جبکہ دو کا تعلق پشاور سے ہے […]

کرپشن کے الزام میں 9 پولیس افسران اور اہلکار معطل کرکے لائن حاضر کردیئے گئے

چارسدہ (آئی این پی)ڈی پی او چارسدہ نے کرپشن کے الزام میں 9 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔معطل ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں کا تعلق سرکل تنگی سے ہے۔ جمعرات کو ڈی پی […]

بی آر ٹی بس سروس میں خواتین کو لوٹنے والی خاتون ڈکیت گرفتار، تعلق کہاں سے ہے؟

پشاور(آ ئی این پی) ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ کارروائی کے دوران بی آر ٹی بس سروس میں خواتین مسافروں کو لوٹنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمہ کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے جو بی آر […]

کورونا سے متاثرہ تعلیمی اداروں کو کتنے دن کیلئے بند کیا جائے؟ نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آئیں،ان تعلیمی اداروں کو صرف 7 دنوں کے لئے بند کیا جائے اور اس ضمن میں محکمہ […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلے میں جیتنے والے 40 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

پشاور(آئی این پی) خیبر پختوخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے 40 کے قریب آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے بنوں سے نو منتخب ویلج کونسل ممبران […]