چترال (آئی این پی )چترال کی پہلی بستی وادی عشریت کے لوگوں نے بجلی نہ ہونے کے خلاف عجیب انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا۔ علاقے کے لوگوں نے اس سے پہلے عشریت میں جلسہ کرکے انتظامیہ کو خبردار کیا تھا کہ اگر ان کو ایک […]
پشاور(آئی این پی)پشاور شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 137 واقعات رونما ہوئے، بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اختر کی سربراہی میں پشاور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ٹریفک […]
پشاور(آئی این پی)نانبائی تنظیموں نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے خیبرپختونخوانانبائی ایسوسی ایشن اور انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن حقیقی گروپ نے فوارہ چوک صدر سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکی قیادت خیبر پختونخواہ نانبائی ایسوسی […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پیٹرول و ڈیزل سمیت ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرکے اب آٹے پر سیاست شروع کر دی ہے، آٹے کے 100 ٹرک […]
بشام (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جمعرات کو شانگلہ کا دورہ کریں گے، دورہ کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پاکستان تحریک انصاف کے صو بائی صدر و سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور دیگر پارٹی قائدین بھی […]
پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 2لاکھ میگاواٹ بجلی کی فیزیبلٹی موجود ہے۔پشاور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صوبے میں 300ڈیم بنانے کا کہا گیا تھا، اگر کوئی 3ڈیم بھی بتادے […]
شانگلہ(آئی این پی) شانگلہ میں مسلم لیگ (ن)اور اے این پی کو شدید دھچکا، ولیج کونسل کوزکانا کے نو منتخب وائس چیئرمین مسلم لیگ کے دیرینہ کارکن مولوی خیراللہ افسر، اے این پی کے بخت روان اور شاہ زمان خان سینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی ہو […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں ضم اضلاع سمیت بیشتر علاقوں میں عیدالفطر پورے تزک و احتشام سے منائی گئی ، صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے بھر کے ٹی ایم ایز، لوکل ایریا اتھارٹیوں اور واٹر اینڈ سینی ٹیشن […]
پشاور(آئی این پی) سٹی ٹریفک پولیس پشاو نے عید الفطر کے موقع پر ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 17 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکلیں ٹرمینل میں بند کردیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے عید […]
پشاور(آئی این پی) شاہ پور پولیس کی زبردست کاروائی ،مستورات کے تنازع پر دو فریقین کا ایک دوسرے پر با ارادہ قتل فائرنگ ایک راہگیر بچی زخمی موقع پر چار ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق sho شاہ پور کو گزشتہ روز افطاری […]
پشاور (آئی این پی)صوبائی دارلحکومت پشاور چار روز کے دوران ضلعی انتظامیہ نے محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ پشاور کے خارجی راستوں اور اڈوں میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ کرتے ہوئے مقرر شدہ کرایہ سے زائد وصول کرنے پر بیشتر ڈرائیوروں […]