پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ، پشاور کینٹ سے صبح کتنے بجے روانہ ہو گی؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام […]

کیک اور پیسٹری کی قیمت میں اضافہ، سپریم کورٹ نے واضح حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں، آئٹمز تو […]

پیپلز پارٹی نے صوبہ ہزارہ کے قیام کی حمایت کر دی

ہری پور(آئی این پی) پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق،16 نومبر جلسہ کے میزبان و امیدوار صوبائی اسمبلی سید سلیم شاہ،ضلعی صدر ذوالفقار قریشی،امیدوار قومی اسمبلی این اے 18 سید زوار نقوی،امیدوار صوبائی اسمبلی افتخار عباسی،راجہ شمیم انور اویسی اور دیگر نے کہا […]

چارسدہ روڈ پر فائرنگ کر کے دلہا مار دیا گیا

پشاور (پی این آئی) چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہو گیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہا عدنان عمر زادہ زخمی ہوا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ […]

پرویز خٹک نے کن سیاستدانوں کو قومی مجرم قرار دے دیا؟

مردان(آئی این پی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ قوم کو مختلف نعروں سے دھوکہ دینے والے سیاست دان قومی مجرم ہیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈوب چکا ہے،عوام […]

مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے نوک پر ڈپٹی کمشنر کا گھر لوٹ لیا

نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کے نیا تھانہ بدرشی قائم ہوتے ہی علاقہ ڈاکو راج میں تبدیل ہوگیا۔ مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے نوک پر ڈیٹی کمشنر کا گھر لوٹ لیا مسلح ڈاکوو ڈی سی محمد خالد کے گھر زبردستی داخل ہوگئے اہل خانہ یرغمال بنانے […]

نیا نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کون؟

اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئین کی روح بالکل واضح ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے انتقال کے بعد آئین میں دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کیا […]

غزل کو کس نے مارا؟

پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے خواجہ سرا غزل کو قتل کر دیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا غزل کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔۔۔۔ واردات کے بعد ملزمان بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو […]

چترال، پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی(آئی این پی) پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع چترال […]

ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کی سیٹ خطرے میں نظر آ رہی ہے، پرویز خٹک نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مو لانا فضل الرحمان ہماری فکر کرنا چھوڑ کر اپنی خیر منائیں، عمران خان نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا،چیئرمین پی ٹی آئی کے غلط راستے پر […]

خیبر پختونخوا، 12 جامعات 8 ماہ سے مستقل وائس چانسلرز سے محروم، وجہ کیا سامنے آئی؟

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کی 12 جامعات 8 ماہ سے مستقل وائس چانسلرز (وی سیز) سے محروم ہیں۔صوبے کی جامعات میں وائس چانسلرز کی عدم تقرری کے باعث مالی اور انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں۔خیبر پختونخوا کی جامعات میں اسی وجہ سے تنخواہوں اور دیگر […]

close