مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، درجنوں گھر متاثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی […]
دریائے سوات حادثے میں مرنے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات : دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش نکال لی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل صبح دریائے سوات میں اچانک ریلے سے مختلف مقامات پر 70 افراد پھنس گئےتھے […]
خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹانک میں صابر شاہ بابا زیارت کے قریب لقمان چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے راکٹ حملہ کیا، جس سے […]
پشاور (نیوز ڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلہ […]
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی میں بچے سوار تھے ۔’بتایا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) میں دو ماندہ پل کے قریب سے نجی کمپنی کے 11ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی […]
ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت پشاور کے تمام دریاؤں، ڈیموں اور نہروں میں کشتی رانی اور تیراکی پر پابندی عائد کر دی۔ یہ پابندی حفاظتی خدشات اور جانی نقصان کے امکانات کے پیش نظر لگائی گئی ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف […]
خیبرپختونخوا کے شہروں بنوں اور کوہاٹ میں دھماکوں کے دو علیحدہ علیحدہ واقعات پیش آئے ہیں، جن میں ایک زیر تعمیر عمارت اور ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بنوں کے تھانہ ککی کی حدود میں […]
باپ کی بیٹے پر فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے گھڑی حیات خان میں والد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا، باپ نےتنگ آ کر بیٹے پر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا […]
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 9 خوارج ہلاک،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیاں کی ہیں، جن میں 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے […]
صبح سویرے افسوسناک خبر، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے خٹکو پل کے ایک گھر میں ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 3 […]