پشاور: پشاور کے علاقے ناصر باغ روڈ پر جمعے کے روز پولیس موبائل کے قریب ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے (IED) میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس […]
چارسدہ میں دریائے سوات کے مقام منڈا پر 12 افراد دریا کے بیچ ریت کے ٹھیلے پر پھنس گئے، جنہیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت نکال لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے مطابق تمام متعلقہ ادارے موقع پر موجود تھے اور فوری طور پر ریسکیو […]
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں، کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ خیبر پختونخوا میں جانی و مالی نقصانات پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق […]
رواں سال مون سون کے دوران طوفانی بارشوں کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ مینگورہ شہر، تحصیل چارباغ، خوازہ خیلہ، مدین، کبل، بریکوٹ، مینگورہ خوڑ اور […]
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑا جانی و مالی نقصان ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جبراڑئی اور سلارزئی کے علاقوں میں حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے […]
پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے 13 اضلاع میں ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ یہ اضلاع پشاور، نوشہرہ، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہاٹ، ہنگو، […]
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا کے رستم بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی ایس پی عمران اللہ کے مطابق دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب ہوا۔ واقعے […]
لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق جاں بحق بچوں کی […]
شمالی وزیرستان میں چار روز کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے کرفیو کا اطلاق آج شام 7 بجے سے 4 اگست کی صبح 5 بجے تک ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نے شمالی وزیرستان میں چار روز کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو […]
خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پرکل انتخابات ہوں گے۔ ن لیگ کی ثوبیہ شاہد اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ مشال یوسف زئی سمیت چار امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے 9 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی۔ پی ٹی آئی کی […]
پشاور: خیبر پختونخوا سے منتخب ہونے والے پانچ آزاد سینیٹرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مرزا محمد آفریدی، اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور روبینہ ناز نے اپنی پارٹی وابستگی کا ڈیکلریشن پی ٹی آئی […]