پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نادرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گزشتہ پندرہ دنوں میں کارروائیوں کے دوران 64 افراد کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید […]
پشاور(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں نے کارنر میٹنگز کا آغاز کردیاہے۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار پی کے 75 ارباب فاروق جان کی رہائشگاہ بیت النصر میں میٹرو پولیٹن پشاور […]
پشاور(آئی این پی) صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ غیر جماعتی بنیاد پر کرانے کا قانون بنایا […]
صوابی(آئی این پی)زیدہ پولیس کی کاروائی زمینوںپر ناجائز قبضہ کرنے والے چارقبضہ گروپ دھرلیے ملزمان کے خلاف قانونی لوازمات پورہ کرکے جیل منتقل کردئیے گئے مدعی قیصر سکنہ شاہ منصور کو اپنی 5 کنال و 19مرلے فیصلہ عدالت نے سنا کر ڈی سی صوابی کے […]
پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے کالے شیشوں کے استعمال پر مزید 1035 افراد کیخلاف کارروائی کی ہے۔ صوبائی حکومت اور متعلقہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی نگرانی میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز فضل احمد […]
صوابی(آئی این پی )اے این پی ضلع صوابی کے رہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی گل زمین شاہ کے بڑے بھائی کو زبانی تکرار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، صوابی پولیس نے دو گھنٹے کے اندر اندر ملزم کو آلہ قتل […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت و پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق غریب و متوسط طبقہ کیلئے کم مالیت کے رہائشی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ترجیحی […]
لوئر دیر(آئی این پی)سانحہ نگری تالاش زمین تنازعہ پر قتل ہونے والے نگری بالا کے تینوں افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اٹھنے پر گاوں میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضاء سوگوار پولیس کی جانب […]
پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت خواجہ سراں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھائیں۔ ہمارے معاشرے میں اکیسویں صدی میں بھی خواجہ سرا اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے […]
پشاور(آ ئی این پی)گداگروں کے خلاف اپریشن گداگروں کی جھگیاں ختم کرنے کے لیے مقامی آبادی سے مدد لینے کا فیصلہ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود کے احکامات پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن میں تیزی کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایات […]
پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بعض سرکاری محکموں میں نچلی سطح پر بدعنوانیوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ صوبائی وزراء اور انتظامی سیکرٹریوں کواضلاع کی سطح پر مبینہ طور پر بدعنوانی اورمالی بے ضابطگیوں میں ملوث سرکاری افسران […]