محکمہ صحت کا چھاپہ، گوداموں سے پینا ڈول کی گولیوں سے بھرے 27 ہزار کارٹن برآمد کر لیے گئے

پشاور (آئی این پی)پشاور کے چارسدہ روڈ پر محکمہ صحت نے چھاپہ مار کر 2 گوداموں سے بخار کی دوا پیناڈول کی گولیوں ہزاروں کارٹن برآمد کرلیے۔ پیر کو محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی ٹیم نے بخار کی گولیوں کی قلت کے پیش نظر چارسدہ […]

بدنام زمانہ کار لفٹر گروہ گرفتار، مسروقہ فلائنگ کوچ برآمد گرفتار پانچ ملزمان نے مزید کئی وارداتوں کے راز فاش کر دیے

ضلع مہمند(آ ئی این پی)مہمند پولیس کی کامیاب کارروائی،بدنام زمانہ کار لفٹر گروہ گرفتار،مسروقہ فلائنگ کوچ برآمد،تفتیش کے دوران گرفتار پانچ ملزمان نے مزید کئی وارداتوں کے راز فاش کردیے۔ پیر ان خیالات کا اظہار ایس ڈی پی اوآیاز خان کا لکڑو تھانہ میں پریس […]

جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،2ملزمان گرفتارجعلی کھاد سے بھری سینکڑوں بوریاں، کیمیکلز، ڈرم، پرنٹ شدہ خالی بیگز،سلائی مشین برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)یوریا کھاد کی سمگلنگ کے ساتھ ساتھ جعلی کھاد تیاری کی اطلاعات پرڈیرہ پولیس کاپہاڑ پور کے علاقہ مردان پل میں کرائے کے گھر میں بنائی گئی جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مصنوعی طریقے سے تیار کردہ جعلی […]

سماعت اور گوئی سے محروم بچوں نے کشمیر ڈے منایا

پشاور (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار گورنمنٹ ادارہ برائے سماعت اور گوئی سے محروم بچوں نے جمعہ 4 فروری 2022 کو کشمیر ڈے منایا۔جس میں اسپیشل بچوں کو کشمیر میں بھارت کی جارحانہ پالیسی، کشمیر میں ظلم اور بربریت اور […]

بنوں میں مساجد، امام بارگاہوں او رگرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

بنوں (آئی این پی)پشاور میں پدری کے قتل کے بعد بنوں پولیس کا سیف سٹی پراجیکٹ کے طرز پر مساجد ، امام بارگاہوں اور گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ اقلیتی برادری اور اہل تشیع کی سیکورٹی کیلئے فل پروف انتظامات […]

پی ٹی آئی حکومت کو آئی ایم ایف کی بی ٹیم قرار دے دیا گیا

پشاور (آ ئی این پی)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تبدیلی اور نئے پاکستان کے دعویدار آئی ایم ایف کی بی ٹیم بن چکی ہے اور ان کے اشاروں پر چلتے ہوئے ملک کو تاریخی قرضوں اور […]

بزرگ شہری سےصحت کارڈ بنانے کا جھانسہ دیکر 50ہزار روپے ہتھیا لئے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)تھانہ کینٹ کی حدود قلعہ روڈ پر نوسرباز نے بزرگ شہری کو صحت کارڈبنانے کا جھانسہ دیکر 50ہزار روپے ہتھیا لئے، پولیس نے متاثرہ بزرگ شہری کے بیٹے کی رپورٹ پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ […]

ایف بی آر نے کارروائی شروع کر دی، ٹیکس کا کمپیوٹرائزڈ سسٹم نصب نہ کرنے پر6 بڑے سٹور سیل کر دیئے گئے

پشاور(آئی این پی)پشاور میں ایف بی آر کی بڑی کارروائی،پی او ایس سسٹم کی تنصیب اور ایف بی آر کی کمپیوٹرازڈ سسٹم سے منسلک کرنے میں ناکامی پر پشاور کے مختلف مقامات پر چھ(6) بڑے سٹوروں کو سیل کر دیا گیا۔ ایف بی آر کی […]

گاڑیوں کی چھتوں پر طلبا ء کو بٹھانے پر 56 ڈرائیوردھر لیے گئے

پشاور(آئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر طلبا کو بٹھانے پر 56 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہر […]

تالہ توڑ گروپ کے چار ارکان گرفتار، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد ، شناخت کیا نکلی؟

پشاور(آئی این پی)لاہور، افغانستان اور پشاور کے رہائشیوں پر مشتمل چار رکنی تالہ توڑ گروپ کو بے نقاب کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان میں سے ایک کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان، ایک لاہور جبکہ دو کا تعلق پشاور سے ہے […]

کرپشن کے الزام میں 9 پولیس افسران اور اہلکار معطل کرکے لائن حاضر کردیئے گئے

چارسدہ (آئی این پی)ڈی پی او چارسدہ نے کرپشن کے الزام میں 9 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔معطل ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں کا تعلق سرکل تنگی سے ہے۔ جمعرات کو ڈی پی […]

close