پنشن نظام یونہی چلتا رہا تو پنشن اور تنخواہوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا نے خبردار کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ پنشن نظام ختم نہیں کیا،اس میں اصلاحات لائی جارہی ہیں، پنشن ختم نہیں ہورہی بلکہ اسے مزید محفوظ بنارہے ہیں، پنشن کے پی کاسب سے بڑابجٹ […]

پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا، قبضے سے کیا برآمد ہوا؟

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ شہید گلفت حسین پولیس نے اندرون شہرکے محلہ ہدایت شاہ میں قمار بازی کی محفل الٹتے ہوئے بارہ ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار تمام ملزمان کا تعلق شہرکے مختلف علاقوں سے ہے جو ڈیرہ ملک اعجاز میں قمار بازی میں […]

کیلاش قبیلے کی معمر خاتون شیر کانی کا 92 سال کی عمر میں انتقال، تدفین سے پہلے اور بعد میں کیلاش رسوم کیا کیا ادا کی گئیں؟

چترال(آئی این پی)کیلاش قبیلے کے معروف شخصیت سماجی کارکن، عبد الخالق کیلاش کی والدہ شیرکانی 92 سال کی عمر میں فوت ہوگئیں،آنجہانی کو کیلاش ثقافت کے مطابق پورے مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد دوسرے دن سپرد خاک کردیا گیا،آنجہانی کی جسد خاکی کو کیلاش […]

مادری زبان میں تعلیم دینے کا مطالبہ کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے مادری زبانوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تعلیم مادری زبانوں میں رائج کرنے کا مطالبہ کیا۔ قومی وطن پارٹی کے سیکرٹریٹ وطن کور پشاور سے مادری زبانوں کے عالمی دن کے […]

اسلامیہ کالج یونیورسٹی فنڈ کی بندش کے خلاف طلباء اور ملازمین کی ہڑتال، سیاسی جماعت بھی میدان میں آ گئی

پشاور(آ ئی این پی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو گرانٹ کی بندش اوراساتذہ، طلباء اور کلاس تھری، کلاس فور ملازمین کی ہڑتال پر غم و غصے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے اس عمل کی […]

جے یو آئی نے بھی کارکنوں کی سوشل میڈیا ٹریننگ شروع کر دی، باقاعدہ ٹاسک سونپ دیئے گئے

پشاور(آ ئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 75 کے این سی 71‘ کوٹلہ محسن خان کے سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے بیت النصر میں ارباب فاروق جان کی صدارت میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نیبر ہوڈ کونسل […]

ڈومیسائل کیلئے ون ونڈواپریشن کااجراء کردیا گیا

ضلع مہمند(آئی این پی) ضلعی انتظامیہ کاامبار میں ڈومیسائل کیلئے ون ونڈواپریشن کااجرأ،ون ونڈوآپریشن کے دوران 106 افراد کو فوری ڈومیسائل جبکہ 28افرادنے شناختی کارڈٹوکن وصول کیا،عوام نے انتظامیہ کادوردرازعلاقوں کیلئے متعارف ون ونڈو آپریشن پرخوشی کا اظہار۔ڈپٹی کمشنر غلام حبیب کی خصوصی ہدایت پر […]

پیپلز پارٹی کے رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و وزیردفاع پرویزخان خٹک نے کہاہے کہ مفاد پرست ٹولے کو عوام پہچان چکے ہیں، پی ٹی آئی میں دھڑادھڑ شمولیتیں ہماری مقبولیت کا ثبوت ہے، آج اگر ضلع نوشہرہ ذرخیز و سرسبز و شاداب ہے تو […]

گاڑیوں کی چھتوں پر طلباء کو بٹھانے پر درجنوں ڈرائیور دھر لیے گئے

پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر طلباء کو بٹھانے پر 59 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کر کے جرمانے کردیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی […]

منشیات سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 16 کلو سے زائد منشیات برآمد، اسمگلرز کی تفصیلی پہچان سامنے آ گئی

پشاور(آ ئی این پی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا محمود اسلم وزیر کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں منشیات سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے، اس سلسلے میں پہلی کارروائی محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ ایکسائز […]

پاکستان گولڈ سٹینڈرڈ بی آر ٹی سروس ایوارڈ حاصل کرنے والا دنیا کا 7واں ملک بن گیا

پشاور(آ ئی این پی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی پے در پے کامیابیوں پر خاموشی توڑنے کا […]

close