پشاور(آ ئی این پی)جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا، گرفتار ملزم موٹر وے سروس روڈ پر موجود تھا کہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ شاہ پور نے گرفتار کر […]
لوئیر دیر(آئی این پی)گور گوری چوک تیمرگرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی تیمرگرہ سٹی کے زیر اہتمام گیس اور بجلی لائن تبدیلی کے نام پر پانچ ماہ سے مسلسل صبح 8بجے سے لیکر شام 4 بجے تک بجلی کے غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف […]
بنوں (آئی این پی) بنوں کے تحصیل ککی چیئرمین شپ کے 3اُمیدواروں نے تمام پولنگ سٹیشنوں کی ری کاونٹنگ کا مطالبہ کر دیا تین پولنگ بوتھوں سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارکے حق میں استعمال شدہ242جعلی ووٹ نکلے جس کی پریزائیڈنگ آفیسر نے باقاعدہ تحریری […]
بنوں (آئی این پی) وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا ملک شا ہ محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بنوں میں واضح برتری حاصل کی ہے جو کہ عوام کا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان […]
ضلع مہمند (آئی این پی)قبائلی ضلع مہمند بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کی 20 سال بعد دوبارہ عوامی عہدوں پر برتری،غیرسرکاری غیر ختمی نتائج کے مطابق اپر مہمند سے حافظ تاج ولی صافی 9691 ووٹ لے کر اور بائیزئی سے مولانا بسم اللہ جان رحیمی […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے 17اضلاع کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مجموعی طور پر پر امن ماحول میں جاری رہا، سٹی میئر ڈیرہ کی نشست پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عمر خطاب شیرانی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس کا نام تبدیل کرکے قائداعظم کیمپس رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوارڈینیٹر قائداعظم کیمپس ڈاکٹر شکیب اللہ کی سربراہی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل […]
پشاور (آئی این پی)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، کرک ، ڈیرہ،لکی مروت، چارسدہ،صوابی اور ضلع خیبر میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،7زخمی اور متعدد گرفتار، فائرنگ واقعات سے کئی حلقوں میں ووٹوں روک دی گئی۔ اتوار کو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ […]
نوشہرہ (آئی این پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے میر مصری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر حملہ ہوا،میر مصری بانڈہ کے خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوران پولنگ حملہ ہوا ،پولنگ اسٹیشن پر آزاد کونسلر امیدوار […]
پشاور(آئی این پی) گورنمنٹ اسکول کا پولنگ اسٹیشن بجلی سے محروم، موبائل ٹارچ کی روشنی ووٹوں کی گنتی۔اتوار کو پشاور کے گورنمنٹ اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں انتخابی عملہ موبائل ٹارچ کی روشنی میں انتخابی عمل چلانے میں مصروف عمل ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے بتایا […]
بنوں (آئی این پی) بنوں کے تحصیل بکا خیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے گئے۔اتوار کو الیکشن کمیشن نے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کی وجہ سے آج ہونے والے بلدیاتی […]