گھومنے آئی امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

چترال (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔ اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی […]

دہشتگردوں کی پولیس وین پر فائرنگ، کتنی شہادتیں؟

پشاور(پی این آئی)دہشتگردوں کی پولیس وین پر فائرنگ، کتنی شہادتیں؟لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی […]

تاریخ کا سب سے مہنگا پرمٹ حاصل کرنے والے امریکی نے مارخور کا شکار کر لیا

چترال(پی این آئی)امریکی شہری ڈیرن جیمز مل مین نے پرمٹ حاصل کرنے کے بعد چترال میں مارخور کا شکار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکاری نے شکار کا پرمٹ دو لاکھ 32ہزار ڈالر میں حاصل کیا تھا۔ شکار کئے گئے مارخور کی عمر ساڑھے […]

چترال، پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی(آئی این پی) پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع چترال […]

اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال، پاک فوج اور این ایچ اے کی مشترکہ کوششیں کامیاب

چترال(آئی این پی)پاک فوج اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا۔مستوج پل کو سپورٹ فراہم کرنے والی ایبٹمنٹ پر کام بھی مکمل کر لیا گیا، مستوج پل اب 4×4 گاڑیوں کی آمد […]

close