24 گھنٹے ڈیوٹی کا نظام ختم، آئی جی اسلام آباد پولیس نے افسران و اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کیلئے طریقہ متعارف کرا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس کے سربراہ احسن یونس نے اسلام آباد پولیس کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے پولیس اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کے لئے ایک قابل عمل طریقہ طے کرلیا،اس سلسلہ میں واضح احکامات جاری کر دیئے ہیں […]

ایک روز میں اسلام آباد میں لاکھوں روپے کے موبائل چھیننے کی 10 وارداتیں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل چھیننے کی 10 وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون چھین لئے گئے تاہم پولیس کسی بھی واردات کے ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، تھانہ آئی نائن کے علاقہ میں […]

جعلی کاغذات والی گاڑیاں سرکاری محکموں کو دینے کی تجویز، ٹیمپرڈ گاڑیاں پولیس اہلکار اور افسران استعمال کرتے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ملک میں تیار ہونے وا لی گاڑیوں کی ناقص کوالٹی کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پروزارت صنعت و پیداوار اور دیگر متعلقہ حکام کو طلب کر لیا، جبکہ ایف بی آر کو مختلف فیلڈ فارمیشنزمیں […]

نور مقدم قتل کیس، قاتل ظاہر جعفرکو اڈیالہ جیل میں مجرموں کا لباس پہنا کر کال کوٹھڑی منتقل کر دیا گیا چہرے پر خوف طاری، کپکپاہٹ کا شکار

اسلام آباد(آئی این پی ) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل میں مجرمان کا لباس پہناتے ہوئے کال کوٹھڑی منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب ظاہر جعفر عدالتی پیشی کے موقع پر خوف سے کانپ […]

اسلام آباد پولیس کے افسر کا نجی ڈانس پارٹی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا گیا، کارروائی شروع

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر کا نجی ڈانس پارٹی کی ویڈیو کا معاملہ۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ویڈیو کا سخت نوٹس لے لیا۔ایس ایس پی آپریشنز کو فوری انکوائری کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ایس […]

میٹرو سٹیشن پر بیٹھے ہیں، روس، یوکرین جنگ میں پاکستانی پھنس گئے، کس شہر سے تعلق ہے؟

کیف /اسلام آباد(آئی این پی)یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ و طالبات نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بحفاظت پاکستان لے جانے کے انتظامات کیے جائیں۔مشرقی یوکرین کے شہر خارکوو میں ایک پاکستانی طالب علم […]

یکم مارچ سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 7روپے تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100ڈالر سے اوپر جاچکی ہیں اور قیمتیں اگر […]

تحریک انصاف لیبر ونگ کی مرکزی تنظیم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا، کس کو کیا عہدہ ملا؟

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف لیبر ونگ کی مرکزی تنظیم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رانا عبدالسمیع پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے صدر مقرر ہوئے ہیں جبکہ گل نمروز پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری کے فرائض […]

اسلام آباد میں مسلح موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں کہاں سےگرفتار کرلیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس آفیسر اے ایس آئی امجد کی موٹرسائیکل سنیچنگ کی کال پر دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونیوالے مسلح ملزم کو پسٹل سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، موٹرسائیکل بھی برآمد۔ ایس ایس پی […]

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن، پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کیلئے بڑے اداکار نے درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے بعد سینیٹ میں خالی ہونے والی نشست پر پیپلزپارٹی کی ٹکٹ کیلئے معروف ٹی وی ایکٹر ایوب کھوسہ نے درخواست جمع کروا دی۔سندھ میں سینیٹ کی نشست کے […]

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی، شرط کیا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر پر اقدامات سے پیچھے ہٹے تو مذاکرات کو تیار ہیں، میں نے خطے میں امن کی خاطر مودی سے اچھے تعلقات کے لئے ہاتھ بڑھایا لیکن بدقسمتی سے مودی آر ایس […]

close