گلیشئر تیزی سے پگھلنے لگا، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے چترال، کوہستان اپر، دیر بالا اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ […]

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، (ن) لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے پرانے پارٹی رہنماں نے شرکت نہ کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں(ن)لیگی […]

اسلام آباد ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز، کالے شیشے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس، درجنوں گاڑیوں کے خلاف ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسلام ;200;باد ماڈل ٹریفک پولیس کے اشتراک سے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کالے شیشے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے استعمال پر درجنوں گاڑیوں کے خلاف موثر کارروائیاں کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ […]

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک پہچانے کیلئے انتظامیہ الرٹ ہو گئی۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے بتایا کہ اسلام آباد میں 120 گرام روٹی کی نئی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی […]

پانچ سالہ بچے کا اغوا اور قتل ‘تین مجرموں کو دو بار سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) عدالت نے پانچ سالہ بچے کے اغوا اور قتل پر تین مجرموں کو دو بار سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 5 سالہ بچے عمر راٹھور کے اغوا اور قتل سے متعلق مقدمے کا تحریری […]

معیاری تعلیم کی عالمی درجہ بندی، اوپن یونیورسٹی پاکستان بھر میں سرفہرست

اسلام آباد(آئی این پی)ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے 2023 کی رینکنگ جاری کر دی جس میں اوپن یونیورسٹی کو معیاری تعلیم کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان بھر میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے،اوپن یونیورسٹی نے عالمی سطح پر 25ویں پوزیشن حاصل کی ہے، مقابلے میں […]

ہر سال مفت حج کرنے والے اسلام آباد پولیس کے 16 اہلکاروں کو حوالات کی ڈیوٹی دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ہر سال مفت حج کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے 16اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کرلئے گئے،ذرائع کے مطابق واچ لسٹ میں شامل افسران کو آپریشنل ڈیوٹیز سے بھی ہٹادیا گیا، اقدام افسران کے بیرون ملک جانے کے خدشے کے پیش […]

اس سال اربوں ڈالر کی 26 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنا پڑے گی، پاکستان دوبارہ گندم برآمد کرنے والا ملک بن سکتا ہے، تجویز دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین برگیڈئیر(ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی پیداوار بڑھتی ہوئی آباد سے مقابلہ نہیں کر پا رہی ہے اس لئے گندم برامد کرنے والا ملک اب گندم درامد کرنے پر […]

انسداد دہشت گردی عدالت، پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(آئی این پی)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی استثنی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ایٹی سی جج راجہ جواد عباس نے پی ٹی آئی رہنماں کی غیر حاضری کے باعث استثنی کی درخواستیں مسترد کردیں، پی ٹی آئی رہنماں […]

تہلکہ خیز انکشاف، اس سال دنیا میں پکڑی جانے والی منشیات کا 17 فیصد پاکستان میں ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شازین بگٹی نے کہا ہے کہ اس سال دنیا میں پکڑی جانے والی منشیات کا سترہ فیصد منشیات پاکستان میں پکڑی گئی ہے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لیے قانون سازی زیر غور ہے […]

close