اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا معیشت کی بحالی کے لیے کوششوں میں پاکستان کی مدد کرے گا۔نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی سمیع سعید سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر کریک ڈان شروع کردیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد میں برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق بارہ کہو کے علاقے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 لڑکے بارہ کہو میں گھوم رہے تھے، جن میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد جمیل کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے حوالے کردیا۔ صحافی خالد جمیل کو اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیربھٹی کی عدالت میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کر لیا، سیکرٹری تعلیم وسیم اجمل کی سربراہی میں طلبہ یونین کے لیے قواعد طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر استنبول کی فلائٹ جانے والے مسافر سے 7 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔۔۔۔ ملزم مسافر عمران 5 کلو 448 گرام آئس منشیات لے کر […]
اسلام آباد (آئی این پی)پلاٹوں کی جعلی فائلز بنانے والے سی ڈی اے کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا گیا، دیگر 2 افسران کی ضمانت بھی خارج کردی گئی۔اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 13 تھری میں پلاٹوں کی جعلی فائلز تیار کرنے کے الزام میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت 26 ستمبر کو مقرر […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے،پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ ملا جس سے ایک 9ایم ایم پستول، 50گولیاں برآمد کرلی گئیں،پولیس کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروپ کو سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے 12 پاسپورٹ، معاہدوں کی فائل اور رسیدیں برآمد ہوئی ہیں۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد […]
اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26 روپےکے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔دودھ، آٹا، سبزی، گوشت ،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ مزید مہنگا کرنیکا جواز پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں […]