اسلام آباد کے ایچ نائن سیکٹر میں واقع نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گیس لیکج کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار ہائی کورٹ محمد یار ولانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں یکم جنوری 2026 سے […]
وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو یکم دسمبر سے 31 جنوری تک نافذ رہیں گے۔ نئے شیڈول کے مطابق سنگل شفٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے […]
وفاقی وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وزارت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی کی قیمتیں بڑھ کر 210 روپے فی کلو ہو گئی ہیں، جبکہ سرکاری قیمت 179 روپے مقرر ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر انہیں 173 روپے میں چینی ملے تو وہ سرکاری قیمت پر فروخت کر سکتے ہیں، […]
اسلام آباد میں ایک دلچسپ مگر کشیدہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک موٹرسائیکل سوار اور ٹریفک آفیسرز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ سی ٹی او حمزہ ہمایوں نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آفیسرز کو معطل کر دیا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق، […]
اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی اور گن مین واپس بلا لیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکیورٹی کو شوکاز جاری کیا اور ڈی آئی جی آپریشنز کو آج ہی وضاحت کے لیے […]
اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود میں واقع رمشا کالونی میں ایک گھر سے باپ، بیٹا اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں کی موت کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے […]
مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پہاڑ سے بڑے پتھر گرنے سے سڑک کا نصف حصہ متاثر ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق ایکسپریس وے کا مزید حصہ بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے کا خدشہ ہے، جس کے باعث […]
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام اسٹالز سے باجے ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام متعلقہ […]