گلگت (18 دسمبر ) آنکھوں کی دیکھ بھال کی معیاری خدمات کی بڑھتی ہوئی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے الشفاء ٹرسٹ نے گلگت میں جدید ترین ہسپتال کی تکمیل سے قبل ہی عوام کو مفت خدمات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس اقدام کے […]
ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر […]
گلگت (پی این آئی)تقریر کے درمیان بولنے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بات تلخ کلامی سے شروع ہوکر ہاتھاپائی تک پہنچ گئی۔ اسمبلی کےاجلاس کا ماحول اس وقت کشیدہ ہوا جب تحریک التوا پر اپوزیشن رکن سید سہیل عباس کی تقریر جاری تھی […]
گلگت (پی این آئی)چلاس میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔آخری اطلاعات […]
گلگت بلتستان(پی این آئی)گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے […]
گلگت(پی این آئی)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO)نے آزاد جموں و کشمیر اورگلگت بلتستان کے خطے کے لیے ملک کے پہلے جدید ترین ٹائر 3 سرٹیفائیڈ کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس تاریخی کامیابی کو ایک عظیم الشان لانچ تقریب کے ساتھ منایا گیا، جہاں […]
نصیر آباد (پی این آئی) پرنس رحیم آغا خان , چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آغا خان ایجنسی برائے مائیکروو فنانس نے نصیر آباد، ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عمر احمد شاہ […]
گلگت بلتستان (آئی این پی)وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائوں کا سامان اٹھانے اور بلند ترین چوٹیوں تک جانے والے پورٹرز کی حفاظت اور فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لیے ٹور آپریٹنگ کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ […]
گلگت بلتستان(آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔سینیئر سول جج اور ریٹرننگ افسر نے 9 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کیا ہے۔ […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی حکومت نے سالانہ 7 ارب روپے کا پیٹرول خرچ کرنے والی سرکاری گاڑیوں کے بونٹ اور دروازے پر یہ الفاظ لکھوا دیئے ہیں کہ “یہ سرکاری گاڑی عوامی ملکیت ہے”۔۔۔۔ اس طرح سرکاری گاڑیاں ذاتی استعمال میں لانے […]
استور(آئی این پی)گلگت بلتستان ایل اے 13 استور1 میں ضمنی الیکشن کے تمام 56 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار خورشید خان کامیاب ہو گئے۔تمام 56 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج […]