صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ، تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر ایگل اسکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔فوری طور پر دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔گزشتہ روز بھی بلوچستان کے […]

بلوچستان کابینہ کب حلف اٹھائے گی؟ اعلان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائیگی۔ ترجمان شاہد رند نے بتایا ہے کہ حلف برداری عید کے فوری بعد پہلے دفتری روز ہوگی، کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق […]

زوردار دھماکہ ، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جانی نقصان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق خضدار کے علاقے عمر فاروق چوک کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک راہگیر جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوئی […]

اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے بینک صارفین کیلئے پریشان کن خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہری عید الفطر سے قبل اے ٹی ایم کے ذریعے رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اے ٹی ایم مشینیںکہیں غیر فعال تو کہیں بند پڑی ہیں […]

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کیلئے بڑ ی مشکل کھڑی ہوگئی

کوئٹہ ( (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اسمبلی کی رکنیت جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی نے چیلنج کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گہرام بگٹی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرفراز بگٹی […]

خوشحال زندگی گزارنے کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا

کوئٹہ(پی این آئی)خوشحال زندگی گزارنے کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔۔۔یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ کے رہائشی سید علی آغا، ان کی اہلیہ 40 سالہ بی بی طاہرہ، چار بچے 14 […]

جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، ایف آئی اے ان ایکشن

کوئٹہ(پی این آئی)جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، ایف آئی اے ان ایکشن۔۔۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چھاپے مار کر بھاری مقدار میں دوائیاں برآمد کر لیں۔جعلی ادویات […]

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو اہم منصب مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی خان سمیت بلوچستان میں سینیٹ کی تمام 11 خالی نشستوں پر امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب مکمل ہو گیا ہے۔۔۔۔بلوچستان اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں کے اتفاق رائے کے بعد پیپلز پارٹی […]

تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

کوئٹہ(پی این آئی) تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان ۔۔۔۔بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ اسٹیشنز پر رہیں گے۔اعلامیے میں […]

غیر حاضر اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، بڑی کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(پی این آئی) غیر حاضر اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، بڑی کارروائی کا فیصلہ۔۔۔ بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ […]

close