نگراں حکومت کو ذمہ داری یاد دلا دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے،حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

سابق رکن بلوچستان اسمبلی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی جناح ٹان میں ملک شاہ ہاس آمد، آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی پی پی پی میں شامل ہو گئے۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے […]

عبدالقدوس بزنجو کا بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ(آئی این پی)سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر باضابطہ اعلان کروں گا، فیملی مصروفیات کے باعث پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے پروگرام […]

قلات، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے

قلات (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2دہشتگردہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق) ۔سکیورٹی فورسز نے قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک […]

ن لیگ نے بلوچستان میں پاؤں پھیلا لیے، کون سی اہم شخصیات نواز شریف سے ملاقات کے لیے پہنچ گئیں؟

کوئٹہ(آئی این پی )قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے بلوچستان کا دورہ کیا اور سابق وزیراعلیٰ سمیت کئی اہم شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل ، نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی […]

تندور مالکان کا آج سے ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے کہا کہ جمعہ 10 نومبر سے کوئٹہ میں تندور بند کردیں گے۔ ۔۔کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ تندوروں پر کام […]

نواز شریف کا 13 نومبر کو بلوچستان کا دورہ، کون سی اہم شخصیات شامل ہوں گی؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیراعظم نواز شریف 13 نومبر کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ نواز شریف کے دورہ کے دوران 20 سے زائد […]

مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم، چینی کی لوڈنگ شروع کر دی گئی

کوئٹہ(آئی این پی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شوگر ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی ۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شوگر ڈیلرز کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کی چینی سے لوڈ گاڑیوں کو مختلف ناکوں پر روک […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 3دہشت گرد ہلاک، شناخت سامنے آ گئی

خضدار(آئی این پی)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے خضدار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظم بلوچ لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کے […]

سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکہ

کوئٹہ (آن لائن)سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچ کے مقام پر ہرنائی سے آنے والی ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد محمد یوسف، محمد عامر اور عبدالمالک معمولی […]