نصیرآباد،زیرتعمیر بائی پاس ڈیرہ مراد جمالی پرریموٹ کنڑول بم دھماکہ

نصیرآباد(آئی این پی)زیرتعمیر بائی پاس ڈیرہ مراد جمالی تخریب کاروں کے نشانے پر، ریموٹ کنڑول بم کا دھماکہ، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود میں بیر چوکی کے قریب زیر تعمیر بائی پاس پر […]

دکی، 2 مختلف حادثات میں ایک کان کن جاں بحق، 2 کارکنوں سمیت 4 افراد زخمی

دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں 2مختلف حادثات میں ایک کان کن جاں بحق جبکہ 2کارکنوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ہفتے کو اطلاعات کے مطابق دکی میں 2 مختلف حادثات میں ایک کوئلہ کان کن جاں بحق جبکہ 2کاکنوں سمیت چار افراد […]

تنخواہوں کی ادائیگی کامسئلہ، کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ملازمین نے ہڑتال کی دہمکی دے دی

کو ئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تنظیمی اتحادکے صدر حضرت خان،حاجی یوسف،سعادت خان کاکڑ، دلاور خان اور دیگر نے کہا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کو یقین بنایا جائے بصورت دیگراحتجاج کرنے پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر […]

دکی‘مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ہا لج انجن کو آگ لگاکر نذرآتش کردیا

دکی(آئی این پی)معراج ایریا میں مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ہا لج انجن کو آگ لگاکر نزرآتش کردیا۔پولیس کے مطابق آگ ٹھیکیدار اعظم ولد خدائے میر قوم مسیزئی ناصر کے ہا لج انجن کو لگائی گئی واقعے کے بعد مخالف گروہ نے لورالائی اڈے […]

زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ

دکی(آئی این پی)بلو چستان کے ضلع دکی کے نانا صاحب زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم کسی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نا نا صاحب کے علا […]

کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے […]

گیس پریشرمیں کمی، گھریلو اورکارروباری زندگی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ حلقہ غوث آباد کے امیرقاری عبداللہ موسیٰ خیل نے کہاکہ گیس پریشر کی کمی نے نہ صرف گھریلو بلکہ کارروباری زندگی بھی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی ہے لوگ لکڑیوں اورکوئلے پر گزارکرنے مجبور ہیں طالب علم […]

کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل دوبارہ بحال کر دی گئی

کو ئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل آج سے دوبارہ بحال، بولان میل کا افتتاح چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی برائے ریلوے سینیٹر محمد قاسم رونجھو نے کیا۔ تقریب میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سمیت دیگر حکام شریک۔تھے تقریب […]

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن لسبیلہ کی غیر اضلاعی اساتذہ کے تعیناتی کے خلاف احتجاجی ریلی

اوتھل(آئی این پی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن لسبیلہ کی غیر اضلاعی اساتذہ کے تعیناتی کے خلاف احتجاجی ریلی،ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لسبیلہ کو غیر اضلاعی اساتذہ کی تعیناتی کے خلاف یاداشت پیش کی،ریلی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس اوتھل سے نکالی […]

حق دو دھرنا کے جائز مطالبات منوانے سے گوادر مکران کے لاکھوں آبادی کی مسائل میں کمی آسکتی ہے،سراج الحق کھل کر سامنے آ گئے

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ حق دو دھرنا کے جائز مطالبات منوانے سے گوادر مکران کے لاکھوں آبادی کی مسائل میں کمی آسکتی ہے۔ٹرالرمافیاکاراستہ روک کر،لاپتہ افرادبازیاب،بلوچستان کے عوام کو ساحل وبارڈر پر قانونی تجار ت کرنے دیاجائے۔حکمرانوں […]

close