کوئٹہ (آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ باچاخان ان کے جان نثارخدائی خدمت گاروں کی لازوال بے پناہ قربانیوں کی بدولت انگریزسامراج کویہاں سے جاناپڑا،بدقسمتی سے انگریزوں کے چلے جانے کے بعد یہاں کی حقیقی جمہوری قوتوں کو دیوار سے لگایاگیا،ملک […]