تربت کی 114 معطل خواتین اساتذہ کو فوری طور پر مستقل بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان

کو ئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے تربت کی 114 معطل خواتین اساتذہ کو فوری طور پر مستقل بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم کو فور ی احکامات جاری کرنے کی ہدایت کی ہے معطل خواتین اساتذہ کے […]

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی ہڑتال،مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے

کو ئٹہ(آئی این پی) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی […]

ڈھاڈر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو 6ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، گھروں میں فاقوں کی نوبت آ پہنچی

ڈھاڈر(آئی این پی)ڈھاڈر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو 6ما ہ سے تنخوا ہوں کی ادائیگی نہ ہو نے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نو بت آن پہنچی ہے،ملازمین کو امورخانہ داری چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ دکانداروں نے بھی […]

زیارت اور کان مہتر زئی میں شدید برف باری، کوئٹہ زیارت ، کوئٹہ کان مہتر زئی شاہراہوں پر ٹریفک بحال رکھنے کے اقدامات

کو ئٹہ(آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے زیارت اور کان مہتر زئی میں برف باری کی صورتحال سے متعلق احکامات جاری کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو برف باری کے علاقوں میں امداد اور بحالی کی سرگرمیاں موثر طور […]

محکمہ صحت کے خالی اسامیوں پر بولی، فی اسامی چھ سے دس لاکھ روپے، لیلیٰ ترین کا الزام

ہرنائی(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکنشن لیلیٰ ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلع ہرنائی محکمہ صحت کے خالی اسامیوں پر بولی لگاکر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے مبینہ طور پر ٹیکنکل کی فی پوسٹ […]

تین ہفتوں سےگوادر میں ہزاروں مظلوم وغریب لوگوں کے کاروبار بند

کو ئٹہ(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیر احمدماندائی نے کہاکہ تین ہفتوں سے گوادر میں ہزاروں مظلوم وغریب لوگوں کے کاروبار بندسب جائز مطالبات کیلئے اور حکومت سے حقوق مانگنے کیلئے دھرنے میں بیٹھے ہیں بدقسمتی سے بے اختیار وزرا ان مظلوموں کاوقت […]

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیرکسی بھی سٹوڈنٹ کے امتحانی فارم جمع نہیں ہوں گے

دکی (آئی این پی) گورنمنٹ ڈگری کالج دکی کیپرنسپل محمد سلیم کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے تمام طلبا اور طالبات کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آف بلوچستان کی ہدایت کیمطابق کسی […]

نصیرآباد،زیرتعمیر بائی پاس ڈیرہ مراد جمالی پرریموٹ کنڑول بم دھماکہ

نصیرآباد(آئی این پی)زیرتعمیر بائی پاس ڈیرہ مراد جمالی تخریب کاروں کے نشانے پر، ریموٹ کنڑول بم کا دھماکہ، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود میں بیر چوکی کے قریب زیر تعمیر بائی پاس پر […]

دکی، 2 مختلف حادثات میں ایک کان کن جاں بحق، 2 کارکنوں سمیت 4 افراد زخمی

دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں 2مختلف حادثات میں ایک کان کن جاں بحق جبکہ 2کارکنوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ہفتے کو اطلاعات کے مطابق دکی میں 2 مختلف حادثات میں ایک کوئلہ کان کن جاں بحق جبکہ 2کاکنوں سمیت چار افراد […]

تنخواہوں کی ادائیگی کامسئلہ، کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ملازمین نے ہڑتال کی دہمکی دے دی

کو ئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تنظیمی اتحادکے صدر حضرت خان،حاجی یوسف،سعادت خان کاکڑ، دلاور خان اور دیگر نے کہا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کو یقین بنایا جائے بصورت دیگراحتجاج کرنے پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر […]

close