چاغی (آئی این پی) چاغی میں لیویز فورس نے کھاد اسمگلنگ کی کوشش نا کا م بنا تے ہو ئے 120بوری کھاد کو قبضے میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد عرفان خلجی کے مطابق غیر قانونی طور پر پچاس کے جی کے120بوریوں پر مشتمل […]
گوادر (آئی این پی)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماہی گیری نے اپنے ایک اعلامیہ میں ضلع بھر کے ماہی گیروں کو مطلع کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ 2 فروری سے 4 فروری 2022 تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں […]
خضدار(آئی این پی)خضدار میں لاقانونیت اورچھینا جھپٹی عروج پر پہنچ گئی۔ راہزنی کی انوکھی واردات، لیویز فورس کی وردی میں ملبوس ڈاکو خضدار میں سی پیک روڈ پر شہری ابوبکر گنگو سے اسلحہ کے زور پر ان کی کار گاڑی چھین کر بہ آسانی فرار […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر فیض آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد ولد عبدالسلام شاہوانی کو قتل کردیا اور […]
چمن (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع چمن کااجلاس زیر صدارت مولوی احمد خان عابد منعقدہوااجلاس میں 3فروری کو جمعیت علماء اسلام نظریاتی کوئٹہ میں ہونے والےکفن پوش دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں حلقہ محمودابادامیرحاجی عبدالمالک جنرل سیکرٹری مولوی احمدخان […]
کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے اور عمرانی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دعویدار […]
کوئٹہ (آئی این پی)ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کیچ حبیب اللہ دشتی نے کہا ہے کہ گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے اان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز بابا میر غوث بخش […]
کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی منظم اور فعال جماعت ہے، آنے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کارکن تیاریاں شروع کریں پارٹی میں بنیادی یونٹس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں آئے روز جوق […]
کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ قائد جمعیت و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کا دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا جس کے بلوچستان کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب […]
جعفر آباد (آئی این پی)انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے (ہلال امتیاز) نے کہا کہ بلوچستان بھر کے تمام تھانوں میں اسٹیشنری کی مد میں تمام ضروری سامان کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا۔ جمعہ کو تھانہ کلچر تبدیلی ویژن کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گذشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر ہونے والا واقعہ ایک ناپسندید واقع تھا لیکن ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن نہ تھا کہ ہم ملکی سالمیت اور ملک کے وقار کو […]