بڑے شہر میں بغیر لائسنس 32 ہزار آٹو رکشہ چل رہے ہیں، ہوشربا انکشاف

کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق کوئٹہ کی سڑکوں پر تقریباً 40 ہزار رکشے چل رہے ہیں، کوئٹہ میں صرف 8 ہزار آٹو رکشوں کو لائسنس جاری کیا گیا ہے۔حمزہ […]

بلوچستان میں دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی […]

قیدیوں کو لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کی جیل کے قریب قیدی وین پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے قیدی سمیت 2 افراد ہلاک اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ایک حملہ آور کو […]

پنجگور میں ایک ہی خاندان کے 7 محنت کش ظلم کا نشانہ بنے

پنجگور (پی این آئی) مزدوری کے لیے بلوچستان کے شہر پنجگور میں میں رہنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد دہشت گردی کا شکار بن گئے جن کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ لواحقین غم سے نڈھال ہیں اور علاقے میں فضا سوگوار ہے۔۔۔۔ […]

کابینہ تحلیل کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی منظوری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کا بینہ تحلیل کردی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ پارٹی اعلامیہ […]

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی […]

پشاور کوئٹہ ٹرین سروس بحالی کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے اندورن ملک […]

صوبائی اسمبلی کی خالی نشست پر الیکشن 14 نومبر کو ہو گا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی سردارسرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کے باعث صوبائی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست پر انتخابات 14 نومبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے شیڈول کے مطابق الیکشن میں […]

کوئٹہ میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح […]