اتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے خاتون جان کی بازی ہار گئی، ڈاکٹر پکڑا گیا

دکی (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع دکی میں اتائی ڈاکٹر کے ہا تھوں مبینہ غلط انجکشن لگنے کے بعد خاتون جان کی با زی ہا رگئی۔عبدالقادر خروٹی کے مطابق اسکی اہلیہ گل مکئی کو بخار تھا جسے نجی کلینک منتقل کردیا گیا جسے […]

سبی دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکا روں سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے

سبی/کو ئٹہ(آئی این پی) بلو چستان کے شہرسبی میں جیل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہلکا روں سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ8 2سے زائد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش نا ک بتا ئی جا رہی ہے […]

کوئٹہ، زرغونہ منظور ترین پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات کر دی گئیں

کوئٹہ (آئی این پی)آئی جی پولیس محسن حسن بٹ نے گزشتہ دنوں بلوچستا ن کی تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ میں خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرکے زرغونہ منظور ترین کو پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات کردیا۔ گزشتہ روز پولیس اسٹیشن انڈسٹریل ایریا کو […]

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے

منگچر(آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی قلات زون کی کارروائی کلی مندے حاجی اور کلی سید موریز میں سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سب زونل منیجر طلال بلوچ کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز منگچرکے علا قے کلی […]

سبی میلے میں دو روز میں ایک لاکھ سے زائد جانور لائے گئے، جانوروں کی فروخت عروج پر ہے

سبی (آئی این پی) محکمہ امور حیوانات کے جاری اعدادوشمار کے مطابق سبی میلے میں پچھلے دو روز میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد جانور لائے گئے جس میں تقریبا 16ہزار گائے و بیل جبکہ 3000اونٹ اور 1500 گھورڑوں کی خریدو فروخت بھی شامل ہے […]

پی ٹی آئی حکومت اب ختم ہونے والی ہے، سینئر بلوچ لیڈر نے دعویٰ کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ان کی حکومت اب ختم ہونے والی ہے جب تک ملک میں صاف و شفاف انتخابات نہیں ہوں گے اس وقت تک حقیقی جمہوریت بحال […]

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن کے احتجاج کی حمایت کر دی، عوام مہنگائی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، عوام کو ریلیف ملنا چاہیے

اوستہ محمد (آئی این پی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کا احتجاج کرناان کا حق ہے عوام مہنگائی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت کو چوتھا سال شروع ہے عوام کو […]

جعلی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا کیا اس کو جائز تسلیم کرنا نہیں ہوگا؟ قوم کو بتایا جائے،حافظ حسین احمد نے سوال اٹھا دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد/لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ جعلی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا کیا اس کو جائز تسلیم کرنا نہیں ہوگا۔ اتوار کے روز اپنی رہائشگاہ جامعہ […]

پولیس کارروائی، 17 کلو گرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (آئی این پی) صو با ئی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے 2مختلف کارروائیوں میں 17کلو گرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ جناح ٹاؤن کے ایس ایچ او کامران بھٹی نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی […]

کوئلہ کان میں آگ لگانے سے دس کانکن پھنس گئے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا

دکی (آئی این پی) مقامی کوئلہ کان میں آگ لگانے سے دس کانکن کان کے اندر پھنس گئے جنہیں بحفاظت نکالی لیا گیا۔مائنز ذرائع کے مطابق اگ کوئلہ کان پانچ سو فٹ اندر دوسری انجن میں لگی ہے۔آگ ویلڈنگ کے دوران ڈیزل کا پائپ پھٹنے […]

پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغانستان کو 1500 ٹن گندم روانہ

چمن/کو ئٹہ (آئی این پی)پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگا لی کے تحت چمن باڈر کے راستے افغانستان 1500ٹن گندم روانہ کر دی گئی گندم ڈپٹی کمشنر چمن جمعداد مندوخیل نے افغان محکمہ زراعت کے نما ئندے محمد کے حوالے کیا۔ اس موقع پرڈپٹی […]

close