بلوچستان حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اکتیس اگست سے چودہ ستمبر تک مزید پندرہ دن کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔ جس کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، پانچ یا […]
بلوچستان بھر میں، بشمول صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں صفا کوئٹہ انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کی صفائی، ستھرائی اور خوبصورتی […]
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں کوچ اور دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں و جاں […]
بلوچستان کے ضلع کچھی میں موسلا دھار بارش کے باعث بولان ندی میں سیلابی ریلہ آنے سے بی بی نانی پل کو نقصان پہنچا، جس کے بعد کوئٹہ سبی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق بی بی نانی کے […]
کوئٹہ: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے، اور امکان ہے […]
حب: گڈانی جیٹی کے سمندری پانی نے غیر معمولی طور پر گلابی رنگت اختیار کرلی، جس سے مقامی افراد، ماہی گیر اور سیاحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق پانی کی یہ تبدیلی آلودگی اور بایولوجیکل […]
کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن محکمۂ داخلہ بلوچستان نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور […]
شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں اور نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ کوہ سلیمان رینج اور مشرقی بالائی علاقوں کے برساتی نالے شدید بارشوں کے بعد طغیانی کا شکار ہیں۔ سیلابی ریلوں کے باعث بلوچستان کو پنجاب اور […]
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالیہ آپریشنز کے دوران مارے گئے کئی دہشتگردوں کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھے، جس سے اس فہرست کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 21 جولائی کو قلات میں ہونے والے آپریشن […]
بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق جبکہ 3 تاحال لاپتہ ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق کشتی میں کل 6 ماہی […]
کوئٹہ کی عدالت میں سنجیدی ڈیگاری کے علاقے میں خاتون اور مرد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتول خاتون کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں ڈیگاری کے علاقے میں قبر کشائی کا […]