محکمہ کھیل بلوچستان میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔مالی سال 23-2021 کے دوران محکمہ کھیل بلوچستان میں کروڑوں کی رقم کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ کھیل میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ میں […]
کوئٹہ(پی این آئی)میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے 1400 ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 1400 ڈیلی ویجزملازمین کو برطرف کیا گیا ہے جن میں سینیٹیشن اور فائر سمیت دیگر شعبوں کے ڈیلی ویجز ملازمین […]
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 افر ادکی لاشیں ملی ہیں، […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)کوئٹہ میں ایک ہی دن میں 3 دستی بم حملوں کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ سب سے پہلے نواب غوث بخش گرلز ہائی اسکول پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، اس کے بعد […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں گوالمنڈی پولیس تھانے پر دستی بم کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر دستی بم تھانے کے اندر مین گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا،دستی بم پھٹنے سے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں کئی مقامات […]
چمن (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراد بگٹی کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 14اگست سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔خبر رساں ادارے “آن لائن […]
کوئٹہ (پی این آئی) ڈی جی قومی احتساب بیورو ( نیب )بلوچستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب بلوچستان اظہار اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اظہار احمد اعوان کو 15 اگست سے چارج چھوڑنے کی ہدایت کی گئی […]