اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں حکومت پی پی بنائے گی اور مسلم لیگ ن اُن کی اتحادی ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرا م کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن […]
کوئٹہ (پی این آئی)مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے نو منتخب آزاد اراکین نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔ بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب آزاد اراکین کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی ولی نورزئی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام نے بلوچستان میں بھی حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علما اسلام کے رہنما اور بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
حب (پی این آئی)بلوچستان کے شہر حب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی اور باپ پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی حب منظور بلیدی کے مطابق دو سیاسی جماعتوں کے […]
کوئٹہ(پی این آئی) دوبارہ گنتی روک دی جائے،الیکشن کمیشن کا حکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے دوران ریٹرننگ افسر کے دفتر میں شرپسندوں کے گھسنے پر انکوائری کا […]
کوئٹہ ( پی این آئی)پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی(پی این اے پی) نےانتخابی نتائج کےخلاف کل سے صوبے بھرمیں قومی شاہرائیں بند کرنےکااعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پشتونخواہ نیپ کےچیئرمین خوشحال کاکڑاوردیگرنےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ آٹھ فروری کوہونےوالےانتخابات ملکی تاریخ کےبدترین انتخابات ہیں انہوں نےکہاکہ پری پول اور […]
کوئٹہ(پی این آئی)الیکشن میں مبینہ دھاندلی، مختلف شہروں میں ہڑتال کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف حب اور نوشکی میں احتجاج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔حب میں احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں۔احتجاج میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پختونخوا […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے 13 فروری کو انتخابی نتائج کیخلاف صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی […]
کوئٹہ(پی این آئی)لشکری رئیسانی کا کوئٹہ سے منتخب امیدوار پر الزام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ لشکری رئیسانی نے کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 44 سے منتخب امیدوار پر غیر ملکی شہریت کا الزام عائد کردیا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کے دوران […]
خاران(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکاہوا ہے، ایک […]