وارث لدھیانوی، مقبول نغمہ نگار کی آج برسی ہے، تحریر: اسلم ملک

دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیا پنجاب میں تقریبا” ہر شادی پر گائے جانے والے اس گیت کو عام طور پر لوک گیت سمجھا جاتا ہے. حالانکہ یہ فلم “کرتار سنگھ “کیلئے لکھا ہوا گیت ہے جسے ایک ایسے سیدھے […]

آج عبداللہ حسین کی نویں برسی ہے: اسلم ملک کی تحریر

آج عبداللہ حسین کی نویں برسی ہے عبد اللہ حسین 14 اگست 1931ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد خان تھا۔ والد محمد اکبر خان ایکسائز انسپکٹر تھے، جن کا آبائی وطن ضلع بنوں تھا۔ عبد اللہ حسین کے والدین وطن […]

طلعت حسین: باکمال افسانہ نگار، بے مثل اداکار و صدا کار، داستان گو : ظفر معین بلے جعفری

ریڈیو ، ٹیلی وژن ، تھیٹر اور فلم کے بین الاقوامی شہرت کے حامل ممتاز اداکار اور صدا کار اور افسانہ نگار طلعت حسین جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ طلعت حسین کی شاندار اور باکمال اداکاری  آنسو . ارجمند . طارق بن زیاد . […]

“دل دل پاکستان” کے خالق نثار ناسک کی یاد میں، تحریر اسلم ملک

’’ دل دل پاکستان ‘‘ کے شاعر نثار ناسک کی آج پانچویں برسی ہے نثار ناسک 15 فروری 1943 کو پیدا ہوئے اور 3 جولائی 2019 کو راولپنڈی میں وفات پائی. وہ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے، پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے بھی نغمات لکھتے […]

’’اسماعیل کادارے کے لیے حرف تعزیت‘‘ ناصر عباس نیر کے قلم سے

جولائی کا آغاز ایک افسردہ کن خبر سے ہواہے۔ ایک بڑے ادیب کے انتقال کی خبر سے زیادہ افسردہ کردینے والی کوئی چیز نہیں ہوسکتی۔ البانیہ کے اسماعیل کادارے ، بڑے ادیب تھے جو آج اٹھاسی برس کی عمر میں رخصت ہوئے۔ لازمی نہیں کہ […]

فیض کا اپنی بیگم ایلس کے نام لکھا نایاب پوسٹ کارڈ

یگم ایلس فیض کا پیدائشی نام ایلس جارج تھا۔ وہ اردو کے ابھرتے ھوئے رومانی شاعر فیض احمد فیض سے اس وقت متعارف ہھوئی تھیں جب وہ ایم اے او کالج امرتسر میں پیشہ تدریس سے وابستہ تھے۔ ملاقات کی ابتدائی صورت ایلس کی بہن […]

کتاب: جھوٹے روپ کے درشن، مصنف: راجہ انور، تبصرہ نگار: بریگیڈئر (ر) صولت رضا

ایک زمانہ تھا’ یونیورسٹی سے مراد صرف پنجاب یونیورسٹی تھی کم از کم صوبہ پنجاب میں یہی کیفیت تھی اور پنجاب یونیورسٹی کا نیو کیمپس الگ ہی منظر تھا۔ نہر کنارے واقع بار بار دیکھنے کی چیز تھی۔ سنگل سڑک نہر کے اس پار تھی۔ […]

فیض نے ’مجھ سے پہلی سی محبت‘ کس کی یاد میں لکھی؟ محقق عقیل عباس جعفری کی تحریر

اردو کے ممتاز نقاد محمد حسن عسکری نے اردو شعراء کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ ’میری بہترین نظم‘ کے عنوان سے شائع کیا تھا ، جس میں اس زمانے میں شاعری کے افق پر چھائے ہوئے تمام ممتاز تخلیق کاروں کی منتخب نظمیں اور […]

ماں میں آیا تھا، گلزارؔ کی اپنی جنم بھومی دینہ جہلم سے واپسی پر لکھی گئی نظم

ماں میں آیا تھا تری پیروں کی مٹی کو، میں آنکھوں سے لگانے کو وصل کے گیت گانے کو، ہجر کے گیت گانے کو ترے جہلم کے پانی میں نہانے کو ترے میلوں کے ٹھیلوں میں جھمیلوں میں، میں خوش ہونے اور ہنسنے کو اور […]

کیفی اعظمی کو خراج عقیدت، سینئر صحافی، دانشور، ناصر بیگ چغتائی کی خصوصی تحریر

بہت سی اور رومانٹک نظمیں بھی ہیں لب و رخسار کی تعریف میں حیرت انگیز اصطلاحات ملتی ہیں لیکن جگجیت نے یہ گا کر ان سوالوں کو اور سنگین کردیا جو کیفی صاحب نے اٹھائے تھے ۔۔ شبانہ اعظمی اسی بڑے شاعر کی بیٹی ہیں۔۔۔ […]

پونے دو، ڈاکٹر عتیق الرحمان کی خصوصی تحریر

انسانی ذہن کبھی خالص اور نمبر ون چیز کو فورا قبول نہیں کرتا- تجارت، میل ملاپ، لین دین میں “شک” انسان کا پہلا ردعمل ہے- کسی بھی معاملے میں اگر آپ پہلے مرحلے کو عبور کر لیں تو باقی مرحلے واجبی کارروائی ہے-آپ کسی بھی […]

close