اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہے […]
پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے پارٹی کے آزاد ارکین سے استعفے اور حلف نامے مانگ لیے۔ بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رابطوں کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن جاری ہونے کے بعد مخصوص نشستوں کے حوالے سے بھی صورتحال کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں297 جنرل اور 66 خواتین اور 8 نشستیں اقلیتوں کے لیے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کی شکایات پر کئی حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئی منتخب ہونے والی قومی اسمبلی کا اجلاس ممکنہ طور پر 29 فروری کو بلایا جائے گا۔ نئی منتخب قومی اسمبلی کے 29 فروری کو ہونےوالے افتتاحی اجلاس میں نئے منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، نو منتخب قومی اسمبلی کے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن) نے حکومت سازی کے لیے پیپلزپارٹی کو 3 آئینی عہدوں کی پیشکش کی ہے۔ مسلم لیگ( ن) کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کو (ن) لیگ کی 3 آئینی عہدوں کے ساتھ پنجاب میں بھی وزارتیں دینے کی آفر […]
پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کا احتجاج، موٹروے بند کر دی گئی ۔۔ پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے سبب ایم ون موٹر وے پر ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی۔ موٹروے بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں […]
لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار عبیدالرحمان کامیاب ہوگئے۔ آزادامیدوارعبیدالرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق دوبارہ گنتی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے ن لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا ہے۔ وسیم قادر لاہور کے حلقہ این اے 121 سے روحیل اصغر کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، اس موقع پر […]
لاہور (پی این آئی) آزاد حیثیت میں صوبائی حلقہ پی پی 280 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے سردار شہباب الدین سہڑ نے چھینہ گروپ سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کی خبر جھوٹ قرار دے دی۔ اپنے ایک بیان […]
کوئٹہ (پی این آئی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا ہے۔ نواز شریف سے معذورت کرتا ہوں میں ایسے پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتا. میں نے PDM کے سٹیج پر […]