اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ گوہر خان نے کہا کہ اپنی پوزیشن پر سمجھوتے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھیں گے، قومی اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ جیو نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران گوہر خان نے کہا کہ اپنی پوزیشن […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لیگی قیادت سے ملاقات خاصی بار آور ثابت ہوئی ہے تاہم اس میں حکومت سازی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے۔ جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ اگر آج بھی ملک […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروی کے انتخابات بدترین انتخابات تھے، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے ساتھ ڈيل کرکے جتوایا گيا، یہ انتخابات سوداگری کا بازار تھے۔ پشاور […]
حیدرآباد (پی این آئی) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج کو نہیں مانتے، دھاندلی سے مجھے ہرایا گیا ہے۔ حیدرآباد سے جاری اپنے بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ آفیسرز، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ جمع شدہ فارم 45 سے ہماری 182 سیٹیں بنتی ہیں، مرکز اور پنجاب میں ہمیں اتحاد کی ضرورت نہیں، ن لیگ کی قومی اسمبلی کی صرف 21 […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز دے دی جب کہ پارٹی میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے مریم نواز مضبوط امیدوار بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا […]
لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے نئے امیر کے انتخاب کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے امیر جماعت کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں شوریٰ کی رائے کے مطابق اراکیں جماعت کی راہنمائی کے لیے تین […]
اسلام آباد (پی این آئی) تین ماہ کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں۔۔۔ وزارت توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئےبجلی کی قیمتوں میں4روپے40پیسےاضافے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین نے (ن) لیگی قیادت سے آج کی ملاقات کے ملتوی ہونے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ (ق) لیگ اور( ن) لیگ کی قیادت میں آج ہونے والی […]