اسلام آباد(پی این آئی)صدارتی الیکشن 2024ء کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ووٹ ملنے سے متعلق امید کا اظہار کیا ہے۔ صحافی نے محمود خان اچکزئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے ماضی کے دوست میاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں دیے جانے پر رضامند ہو گئی ہے۔ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل الیکشن مہم کے دوران پیپلز پارٹی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 تک کی ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری محمکوں میں ملازمتوں پرپابندی کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی جس […]
اسلام آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نے صدر مملکت کے الیکشن میں حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کو جن چینلنجز کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے […]
پشاور(پی این آئی)پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔ ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے، 5ارب […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ شہباز شریف نے سائیکل پر آنے کا دعویٰ بھی نہیں کیا، انہوں نے گورنر ہاؤسز کو یونیورسٹیاں بنانے کا دعویٰ نہیں کیا، انہوں نے معاشی ماہرین کی مشاورت سے معاشی ایجنڈا تیار کیا ہے، کابینہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر پاکستان کے الیکشن میں آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی سمیت 7 امیدوار سامنے آ گئے ہیں ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسد قیصر نے مطالبہ کردیا۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے اسد قیصر نے سائفر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ہمارا لیڈر جھکے گا، نہ ہم جھکیں گے، بھول جائیں یہ بات، […]
اسلام آباد(پی این آئی)محمود خان اچکزئی پر اعتراض کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی پر صدارتی امیدواروں کی جانب سے اعتراض عائد کر دیا گیا۔ صدارتی امیدواروں نے اعتراض میں کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اداروں، ملک کی خودمختاری اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز؟ عمر ایوب کا مائیک بند کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب مریم نواز پر بات کرنے لگے تو ان کا مائیک بند کر دیا گیا۔عمر ایوب اور پی ٹی آئی کے ارکان اسپیکر ڈائس […]