اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غریب اور متوسط طبقات کیلئے 7.5 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اشیائے خوردونوش کی بازار سے کم قیمت پر فراہمی کی جائے گی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق اعلامیہ سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا گیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس […]
کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے جس میں مسلمان سارا دن بھوکا رہ کر روزہ رکھیں گے۔ مقدس مہینہ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دو ہفتے پہلے شروع ہوتا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر دو سال سے کم سزا والی خواتین، بچوں کی سزا معاف کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی […]
لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی کا مریم نواز بلا شبہ میری بہن اور بیٹی کی طرح ہیں، کاغذات کی جانچ پڑتال کے وقت میں نے مریم نواز […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم عدالتی احکامات کے ساتھ اپنے لیڈر سے ملاقات کے لیے آئے، ہمیں جیل سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی۔۔۔۔ اڈیالہ جیل کے باہر اسد […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی رہنما پھانسی گھاٹ پر پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جناح پارک پہنچ گئے جس کے بعد انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دی۔خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ اور امتیاز صفدر وڑائچ جناح پارک […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کو توسیع دینے کی مخالفت کردی۔سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سینیٹ میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ کے غیر فعال ہونے اور بحران کے خدشے […]
پشاور(پی این آئی)اشتہاری علی امین گنڈاپور کی جان چھوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی امین گنڈاپور کی نظرثانی […]
کراچی(پی این آئی) رمضان المبارک کے لیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کر دیا۔اس حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا ہے۔جاری اعلامیے میں سوئی […]