کہاںتوڑ پھوڑ کی یاسڑک بلاک کی ، رہنما پی ٹی آئی برس پڑے

لاہور(پی این آئی)کہاںتوڑ پھوڑ کی یاسڑک بلاک کی ، رہنما پی ٹی آئی برس پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں کوئی ایک جگہ بتا دیں جہاں توڑ پھوڑ کی ہوسڑک بلاک کی ہو۔جمہوریت تیزی سے دلدل میں دھنس […]

اڈیالہ جیل، اجازت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل، اجازت مل گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن فردوس شمیم کو جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست […]

رات گئے رہا کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)رات گئے رہا کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں گزشتہ روز مظاہرے کے دوران گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رات گئے رہا کر دیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے فیملی ذرائع نے ان دونوں کی رہائی کی تصدیق […]

خیبرپختونخوا، رمضان پیکج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا، رمضان پیکج میںنقد رقم دینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختون خوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان […]

عدت میں نکاح کیس، مہلت دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس، مہلت دے دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں خاور مانیکا کو وکیل مقرر کرنے کے لیے […]

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف گرد گھیرا تنگ

لاہور(پی این آئی)گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف گرد گھیرا تنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کے مال روڈ پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت […]

صحت کارڈ میں کرپشن کا سکینڈل، تہلکہ خیز رپورٹ آگئی

پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ کے تحت آپریشن کی مد میں […]

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخاب کب ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں پر انتخاب 14مارچ کو ہوگا ، سابق وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو اور سابق وفاقی وزیر میردوستین ڈومکی سمیت نو امیدوار مدمقابل ہیں ۔ بلوچستان سے سینیٹ کی خالی ہونےوالی تین نشستوں پر انتخاب کے لیے سیاسی […]

پی ٹی آئی کا وفاقی دارلحکومت میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے سے شیر افضل مروت اور شعیب […]

وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت مکمل کرلی گئی ہے، کابینہ کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عطاتارڑ کو وزارت اطلاعات، خواجہ آصف کو وزارت دفاع، محسن نقوی کو وزارت داخلہ اور […]

سابق صدر کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان پر جو مقدمات ہیں ان کاٹرائل جلد ہونا چاہیئے اور ملکی استحکام کیلئے عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اپنی […]

close