اڈیالہ جیل، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ […]

اب اپنا ذاتی گھر حاصل کرنا آسان ہوگیا، حکومت کا شاندار اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کم آمدن والے لوگوں کے لیے گھر کی اقساط ممکنہ حد تک کم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس طلب کیا گیا، جس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور( پی این آئی) پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کیلئے مصنوعی بارش برسانے کا آئیڈیا دینے اور پاکستان میں پہلا تجربہ کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر منور صابر کو ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف جیوگرافی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پرووائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد نے اختیارات سے […]

لطیف کھوسہ کی گرفتاری پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گرفتاری پر سعد رفیق نے کہا اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی اور […]

محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے مطابق محمداورنگزیب کو وزارت خزانہ کے حکام نے دفتر پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے وزارت خزانہ کے […]

محسن نقوی کاحلف لینے کے بعد چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے متعلق اہم اعلان

لاہور ( پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کابینہ کے رکن کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد انہوں نے پہلا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں ذمہ داریاں ایک برا چیلنج ہے ۔ تفصیلات […]

تحریک انصاف کو عدالت سےبڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے 42 کارکنوں کو عدالت نے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے گزشتہ روز جی پی او چوک سے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی […]

لیگی رہنما نے حکومت کوکانٹوں کا بستر قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ یہ حکومت پھولوں کا سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا مسئلہ پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا ہے، سرکاری […]

وفاقی حکومت کی کارکردگی سےمتعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی آئندہ 15روز میں پتا چل جائے گی، کل پہلا روزہ ہے، مہنگائی کیلئے تیار ہوجائیں، ویں روزے تک قیمتیں ڈبل ہوجائیں گی، یہ وہ اشیاء ہیں جو غریبوں […]

close