راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی […]
راولپنڈی(پی این آئی)سانحہ 9 مئی کے 100 سے زائد ملزمان کہاں پہنچا دیئے گئے؟سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اجازت دیدی۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا حکومت نے واجبات کےلیے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے پیسے نہ ملنے پر وفاق کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہاؤسنگ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادو نے چارج سنبھالتے ہی سرکاری ملازموں کی رہائش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نئے مکانات کی تعمیر کا حکم دے دیا۔ منگل کے روز اسلام آباد میں ہاؤسنگ کی وزارت کا چارج لینے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عاطف خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کو مریم نواز کا پلان قرار دیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران عاطف خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کو پکڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم و بجلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کو پکڑنے کا منصوبہ بنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں 3 درجن سے زائد موبائل فون چوری ہوگئے۔ پشاور رنگ روڈ کبوتر چوک میں دو روز قبل پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک کارکنان نے درجنوں موبائل فون چوری کی شکایت […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں مسلم لیگ نون نے سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر امیدواروں کو کامیاب بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں […]