اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تصدیق کی ہے کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان مین پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت میں وزارتیں نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے وزیراعظم کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے، تاہم آئینی ترمیم کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پرانی روایتوں کو ختم کرنا ہو گا، مریم نواز کے خلاف بھی غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
کراچی(پی این آئی)قوم سے معافی مانگیں اور استعفٰی دیں، سراج الحق کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)این اے 15 مانسہرہ، نواز شریف کو شکست ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔فارم 49 کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گشتاسپ خان کو کامیاب قرار دیا گیا […]
اسلام آبا د(پی این آئی)وزیراعظم کا انتخاب چھٹی کے روز کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی سے وزیرِ اعظم پاکستان کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہو گا۔ذرائع کے مطابق قائدِ ایوان کا انتخاب اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر کیا جائے گا۔ذرائع کا مزید […]
اسلام آباد(پی این آئی)خواجہ آصف نے اسمبلی میں گھڑی لہرا دی، پھر کیا ہوا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی تقریر سے قبل چور چور کے نعرے لگ گئے، اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، ایوان مچھلی بازار بن گیا، خواجہ آصف […]
پشاور(پی این آئی)خاتون رکن اسمبلی نے حکومتی ارکان کو ٹھینگا دکھا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رکن ثوبیہ شاہد نے حکومتی اراکین کو ٹھینگا دکھا دیا۔اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے الیکشن کے لیے ثوبیہ شاہد ووٹ ڈالنے کیلئے اٹھیں تو گیلریز سے کارکنان نے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچا دیے گئے۔یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر گزشتہ روز میواسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نئے اسٹریچرز اوربیڈز دینے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ سینیٹ صادق سنجرانی […]
کراچی(پی این آئی)نور عالم کا حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور […]